Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان

Published May 23, 2023
Tags: Featured ایک کا گھیر ایک میٹر تک وسیع نارنجی مائل بھورے مشروم
Share
SHARE

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں بارشوں کے موسم کے بعد جنوبی علاقوں میں غیرمعمولی طور پر بڑے مشروم کھِل اٹھے ہیں۔ ماہرین نے انہیں کھانے سے منع کیا ہے کیونکہ اس طرح پیٹ میں درد اور معدے کے دیگر عارضے لاحق ہوسکتے ہیں۔انہیں عام طور پر بلوٹیلس کہا جاتا ہے جو Phlebopus marginatus کے حیاتیاتی نام سے مشہور ہیں۔ اگرچہ ان کی افزائش عام نہیں لیکن گزشتہ چند برس میں برسات کے بعد ان کے اگنے میں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ خودروپودے کی طرح پھوٹ پڑنے والے مشرومز پر ماہرین بھی تحقیق کررہے ہیں۔

مقامی افراد نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک مقام پر بہت سے مشروم اگ آئے ہیں جن میں سے کئی ایک کا گھیر ایک میٹر تک وسیع ہے۔

آسٹریلیا میں اس وقت موسمِ خزاں ہے اور بارشوں کی بھرمار ہے۔ اس موسم میں مٹی کا درجہ حرارت سرد ہوجاتا ہے اور نمی بڑھنے سے نارنجی مائل بھورے مشروم بہت تیزی سے پروان چڑھتے ہیں۔

ماہرین نے عوام سےکہا ہے کہ وہ انہیں کھانے سے گریز کریں کیونکہ کئی افراد اسے کھاکر معدے کی تکلیف کے شکار ہوچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredایک کا گھیر ایک میٹر تک وسیعنارنجی مائل بھورے مشروم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی درجہ حرارت میں اضافےکاخطرناک اثر، دنیابھرمیں‌نقل مکانی
Next Article ورلڈکپ 2023: آئی سی سی نے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

اولمپک کوالیفائر: قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس، فیڈریشن کی بے حسی پر روپڑے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار یونس اولمپک کوالیفائیر میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…

March 22, 2024
کاروبار

کم طلب اورتیل کی زیادہ پیداوار، عالمی منڈی میں‌ قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان: توانائی ماہرین

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ آج…

January 9, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے،ری رائٹ نہیں کرسکتی: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب ٹیسٹ رن کے بعد آئینِ پاکستان کی موبائل ایپلی کیش کا…

April 20, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

سولر ٹیکنالوجی میں انقلابی پیشرفت: بہت پتلےاور لچکدارسولر سیلز تیار، ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے

لندن (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?