Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق
پاکستان

گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق

Published June 22, 2024
Tags: Featured افتخار اور ذوالفقار نے رضوان پر چوری کاالزام لگایا تھا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ تشدد کے دوران رضوان کی گود میں موجود تین سالہ لائبہ زمین پر گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے چوری کا الزام لگاکر محنت کش اور کمسن بچی کو مبینہ تشدد کانشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ میں رضوان بچی لائبہ کوجوس دلانے جارہا تھا کہ ملزمان نے اسے چوری کے الزام میں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

تشدد کے دوران رضوان کی گود میں موجود تین سالہ لائبہ زمین پر گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان یاسر، افتخار اور ذوالفقار نے رضوان پر چوری کاالزام لگایا تھا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

TAGGED:Featuredافتخار اور ذوالفقار نے رضوان پر چوری کاالزام لگایا تھا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔تشدد کے دوران رضوان کی گود میں موجود تین سالہ لائبہ زمین پر گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں
Next Article سوات واقعہ، ملزم نے توہین مذہب سے انکار کیا، تھانے لے جانا غلطی ثابت ہوئی، رپورٹ.
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا

ماسکو (ویب ڈیسک): گزشتہ سال فروری سے جاری روس یوکرین جنگ میں پہلی بار روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ…

May 31, 2023
پاکستانتازہ ترین

میری ٹائم زونز بل پر رد عمل؛ وفاق کو صوبائی ملکیت پر قبضہ کا کوئی حق نہیں

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سینیٹ میں پاکستان میری ٹائم زونز بل…

March 31, 2023
دلچسپ و عجیب

امریکا:ڈیری فارم میں میتھین گیس سے آتشزدگی،دھماکے،18ہزارگائیں ہلاک

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی…

April 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی والو ہوشیار! اگلے دو روز شدید گرمی ہونےکا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے دو روز تک گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ چیف…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?