Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی
پاکستان

اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی

Published September 6, 2024
Tags: Featured باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا۔اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے نیب تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ وہ نیب کے تفتیشی افسرکے پاس گئےاورانگلی اٹھا کربولے کہ تمہارےبنائے کیسز کے سبب میری بیوی جیل میں ہے، باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا۔

انہوں نے کہاکہ رہا ہوتے ہی تم دونوں کومیں عدالت لےجاؤں گا۔

نیب تفتیشی افسر نے اس سے قبل بھی 4مرتبہ بانی پی آئی کی دھمکیوں کا میڈیا کوبتایا تھا۔

پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات پر عمران خان کا کہنا تھاکہ کچھ لوگ پارٹی کے اندر علی امین گنڈاپورکے خلاف سازشیں کررہے ہیں، پارٹی کوکہتاہوں علی امین گنڈاپورکوانڈرمائن نا کریں، میں اس کے ساتھ کھڑاہوں، پوری پارٹی کو کہتا ہوں یہ وقت اختلافات کا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین کےخلاف سازشیں کرنےوالے بعد میں نا کہیں کہ ٹکٹ نہیں ملا۔

TAGGED:Featuredباہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گاعمران خان نے اڈیالہ جیل میںنیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادارہ شماریات کی عینک لگائیں تو مہنگائی ختم: ملک میں مہنگائی میں کمی کی رپورٹ جاری
Next Article جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس ہونگے آمنے سامنے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی۔ کروشیا…

December 18, 2022
پاکستان

سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک ): پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے علاقے بھلوال میں پیش آیا جہاں مسافر وین میں گیس…

July 8, 2023
پاکستان

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

(ویب ڈیسک):‌ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت…

June 14, 2024
پاکستان

KPO پر حملے کے وقت تینوں چوکیاں خالی ہونےکا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے سے متعلق تفتیش جاری ہے جس میں انکشاف ہوا…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?