Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم: ایلکس ہیلز 14 ہزار رنز بنانیوالےتیسرے کھلاڑی بن گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم: ایلکس ہیلز 14 ہزار رنز بنانیوالےتیسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم: ایلکس ہیلز 14 ہزار رنز بنانیوالےتیسرے کھلاڑی بن گئے

Published August 31, 2025
Tags: 14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور 43 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگز Featured ایلکس ہیلز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کرس گیل اور کیرون پولارڈ
Share
SHARE

(اسپورٹس ڈیسک): کرس گیل اور کیرون پولارڈ کے بعد ایلکس ہیلز نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔گزشتہ روز سی پی ایل کے میچ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایلکس ہیلز نے 43 گیندوں پر سات چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔اس اننگز کے دوران انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے مجموعی طور پر تیسرے اور پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔

14,024 runs @ 30.02, and 577 sixes.

Alex Hales entered the 14,000-run club in T20 cricket overnight. Only Chris Gayle has scored more in the format 💪#AlexHales #T20Cricket pic.twitter.com/pTM4me2qCC

— Wisden (@WisdenCricket) August 31, 2025

ایک روز قبل سی پی ایل ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈر کے ہی کیرون پولارڈ نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا تھا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز یونیورس باس کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج سابق بلے باز کرس گیل کے پاس ہے۔

TAGGED:14 ہزار رنز کا سنگ میل عبور43 گیندوں پر 74 رنز کی جارحانہ اننگزFeaturedایلکس ہیلزٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقمکرس گیل اور کیرون پولارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصر میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، 94 زخمی
Next Article موریطانیہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 ہلاک، 30 لاپتہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی طبی ماہرین نے غزہ سے لوٹنے والے فوجیوں کو صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی طبی ماہرین نے غزہ سے واپس لوٹنے والے فوجیوں کو صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔اسرائیلی…

December 27, 2023
دنیا

یوکرین: ہیلی کاپٹرکریش،وزیر داخلہ، 2 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بچوں کے تربیتی اسکول کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے دو بچوں…

January 18, 2023
پاکستانکاروبار

روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت…

February 8, 2023
دنیا

کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

بوگوت(ویب ڈیسک): کولمبیا فضائیہ کے دو طیارے دورانِ پرواز آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?