Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Published November 2, 2024
Tags: 106 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم چار وکٹ Featured پاکستان نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں روایتی
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز بنائے، محمد اخلاق نے 16 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ حسین طلعت نے 11 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔

106 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم چار وکٹ پر 88 رنز بنا سکی، پاکستان کی جانب سے حسین طلعت نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل اور فائنل کل کھیلے جائیں گے۔

پاکستان نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں روایتی حریف بھارت کو بھی شکست دی تھی۔

TAGGED:106 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم چار وکٹFeaturedپاکستان نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں روایتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی غزہ میں دو عمارتوں پر اسرائیلی حملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید
Next Article ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

زرداری اور نواز میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی…

November 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی بار ایک روبوٹ وکیل امریکی عدالت میں مقدمہ لڑیگا

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے…

January 9, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ججز تقرری کے کمیشن کاحصہ بننےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

October 28, 2024
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کےکاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار

لندن (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے کاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کے ساتھ تجارت…

March 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?