Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا

Published September 17, 2023
Tags: Featured Herbig-Haro 211 بتدریج سورج جیسا ستارہ بن جائے گا؛ ناسا
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے بننے کے عمل کی تصویر کھینچی ہے۔زمین سے ایک ہزار نوری برسوں کے فاصلے پر واقع اس ستارے کو Herbig-Haro 211 کا نام دیا گیا ہے۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے اس تصویر کو جاری کیا گیا جس میں ستارے کے سفر کے دوران خارج ہونے والی متعدد گیسوں کو دکھایا گیا ہے۔

گیسوں کا یہ امتزاج اس وقت نظر آتا ہے جب نئے بننے والے ستارے تیز رفتاری سے گیس اور گرد ٹکراتے ہیں۔

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اس دریافت سے سائنسدانوں کو اس طرح کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی شاک ویوز کی رفتار اور سمت کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔

ناسا کے مطابق Herbig-Haro 211 بتدریج سورج جیسا ستارہ بن جائے گا۔

جیمز ویب کے انفرا ریڈ کیمرے نے اس ستارے کے درجہ حرارت کو جاننے کا موقع فراہم کیا اور اس طرح محققین شاک ویوز کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوئے۔

خیال رہے کہ جیمز ویب دنیا کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ ہے اور اس کی مدد سے سائنسدان اب تک اربوں سال پرانی کہکشاؤں کا ڈیٹا اکٹھا کر چکے ہیں جبکہ اس نے ہمارے نظام شمسی کے سیاروں کی حیران کن تصاویر بھی کھینچی ہیں۔

اگست 2023 میں جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی ایک تصویر نے سائنسدانوں کے بھی ذہن گھما دیے تھے۔

یہ تصویر زمین سے 1470 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع ستاروں کے ایک جھرمٹ Vela کی تھی۔

اس تصویر میں ستاروں کے اجتماع کے قریب وہ مادہ موجود ہے جو ستاروں کا حصہ بن رہا ہے۔

مگر ان ستاروں کے پیچھے پس منظر میں ایک ایسی چیز چھپی تھی جس نے سائنسدانوں کو سر کھجانے پر مجبور کر دیا۔

اس تصویر میں ایک بہت بڑا کائناتی سوالیہ نشان نظر آرہا تھا۔

TAGGED:FeaturedHerbig-Haro 211 بتدریج سورج جیسا ستارہ بن جائے گا؛ ناسا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا: کرینہ کپور
Next Article رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا: 40 نوری سال فاصلے پر گرم سیارہ دریافت،پانی ومیتھین موجود

ایڈنبرا (ٹیک ڈیسک): ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق…

March 26, 2023
پاکستان

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے…

May 14, 2023
دنیا

اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کا غلط اندازہ ایران سے تصادم بڑھنے کا…

April 18, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?