Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے
پاکستان

وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے

Published October 6, 2024
Tags: Featured علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس سے بھاگ گئے تھے جس کی فوٹیج بھی موجود ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے قافلے کی کے پی ہاؤس اسلام آباد تک پہچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا قافلہ پہلے اسلام آباد ٹول پلازہ گیا، ٹول پلازہ سے وزیراعلیٰ نے واپس سنگجانی جانے کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ سنگجانی کے راستے بلیو ایریا اسلام آباد میں داخل ہوئے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سنگجانی میں قافلے سے الگ ہوکر اسلام آباد چائنہ چوک گئے تھے، چائنہ چوک سے تین بجے کے بعد وزیر اعلیٰ غائب ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور چائنہ چوک سے کےپی ہاؤس اسلام آباد کے لیے نکلے تھے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے جیو نیوز کو بتایا کہ علی امین گنڈا پور سے تاحال رابطہ نہیں ہوا، پولیس اور رینجرز نے کے پی ہاؤس پر دھاوا بولا تھا، اس وقت وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس میں تھے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کے پی ہاؤس میں وزیر اعلیٰ پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، کے پی ہاؤس میں توڑ پھوڑ ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ کو زبردستی حراست میں لیا گیا۔

ادھر وزیر داخلہ سینیٹر محنس نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کسی ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں، علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس سے بھاگ گئے تھے جس کی فوٹیج بھی موجود ہے۔

TAGGED:Featuredعلی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس سے بھاگ گئے تھے جس کی فوٹیج بھی موجود ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا
Next Article طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس…

May 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ

ویب ڈیسک: عالمی ٹیک کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن…

October 29, 2024
دنیا

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور، اپوزیشن پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔اسرائیلی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں…

July 18, 2024
پاکستان

کراچی سے پشاور جانیوالی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار، ٹریک بند کردیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک…

May 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?