Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

Published May 29, 2023
Tags: Featured عمران خان کا کہنا تھا ووٹ بینک عمران خان کا ہے
Share
SHARE

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیا سوال اٹھایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی (ہے؟

(ویب ڈیسک ): اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے لیکن پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا تحریک انصاف کا خاتمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ معیشت اوندھے منہ تباہی کی گہری کھائی میں گرتی جا رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 315 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کے لیے ڈالر 320 سے 325 روپے میں ہے، سرکاری اور اوپن مارکیٹ کے نرخ میں 30 روپے فی ڈالر کا فرق ہے، ڈالر پر کاروباری طبقے کے غیر معمولی اعتماد کا مطلب ہے ملک میں سرمایہ کاری ناپید ہے۔

ووٹ بینک عمران خان کا ہے، کسی کے ہونے نہ ہونے سے کوئی اثر نہیں پڑتا: اسد عمر
عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں: گورنر سندھ
عمران خان کا ایک اور یو ٹرن، اپنا بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا
ان کا کہنا تھا قومی پیداوار میں شدید کمی ہو گی یا معیشت کو اس سے بھی شدید دھچکہ پہنچے گا، ملک نہایت شدید ترین مہنگائی کے چنگل میں پھنسے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا پی ڈی ایم رہنماؤں کے اربوں ڈالر بیرونِ ملک تجوریوں میں محفوظ ہیں، یہ بات قابل فہم ہے کہ پی ڈی ایم کو معیشت کی تباہی کی رتّی برابر فکر کیوں نہیں ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا فسطائی حکومت میں موجودہ صورتحال مشرف دور کے مارشل لا سے بھی بد تر ہے، فسطائی حکومت نے قانون کی حکمرانی کو پسِ پشت ڈال دیا ہے، فسطائی حکومت نے مشرف کا مارشل لا بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ملک کی معاشی تباہی کی اجازت کیسے دے رہی ہے؟

TAGGED:Featuredعمران خان کا کہنا تھاووٹ بینک عمران خان کا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم
Next Article ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

مشرف کی تدفین و فاتحہ:سینیٹ میں ہنگامہ،پاکستان بار کی بھی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تنازعات سے بھری زندگی گزارنے والے سابق فوجی آمر موت کے بعد بھی تنازعات کا باعث…

February 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

راکھی ساونت کی اپنے مسلمان دوست عادل خان سے دوسری شادی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔ سوشل میڈیا پر…

January 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت…

August 12, 2025
پاکستان

پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ…

July 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?