Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حمیرا اصغر کیس: پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > حمیرا اصغر کیس: پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش
انٹرٹینمنٹپاکستان

حمیرا اصغر کیس: پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش

Published July 15, 2025
Tags: 5 افراد کے بیان ریکارڈ Featured اداکارہ کے جم ٹرینر سے ٹیلیفونک رابطہ اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے بعد پولیس نے تحقیقات کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرتے ہوئے اداکارہ کے پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔پولیس نے قانونی کارروائی میں اداکارہ سے منسلک متعدد لوگوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے۔پولیس حکام کا کہنا ہے اداکارہ کے جم ٹرینر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جن سے اداکارہ کی فٹنس سے متعلق معلومات موصول ہوئی ہیں۔حمیرا اصغر کے جم ٹرینر کاکہنا ہے کہ اداکارہ کسی بھی قسم کی ادویات نہیں لے رہی تھی۔

پولیس حکام نے مزید بتایاکہ اداکارہ کے فلیٹ سے ایک ادویات کی تھیلی بھی ملی تھی لیکن اس تھیلی میں صرف سر درد، بخار اور روز مرہ کے استعمال میں آنے والی دوائیاں شامل تھیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ اُن کی اُس پروڈیوسر سے بھی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے جن سے حمیرا نے آخری دنوں میں کام کا مطالبہ کیا تھا۔قانونی کارروائی میں اداکارہ کی ڈیزائنر کو بھی طلب کرلیا گیا جن سے اداکار ہ کے پیشہ وارانہ تعلقات سے متعلق معلومات لی جائیں گی۔

پولیس نے اداکارہ کے جم ٹرینر اور ڈرماٹولوجسٹ ( اسکن کے ڈاکٹر) کو بھی پولیس اسٹیشن آکر بیان ریکارڈ کروانےکاکہا ہے۔

پولیس کے مطابق وہ حمیرا اصغر کیس میں اب تک 5 افراد کے بیان ریکارڈ کرچکی ہیں۔

TAGGED:5 افراد کے بیان ریکارڈFeaturedاداکارہ کے جم ٹرینر سے ٹیلیفونک رابطہاداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا گرائیوں کو تحفہ:لاہور اور پنڈی کیلیےعید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
Next Article ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی ابراہیم حیدری:سمندر میں کشتی اُلٹنے سےماہی گیر جاں بحق،1 بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی ابراہیم حیدری بڑا بندر کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے ایک ماہی گیر جاں بحق…

March 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔جسٹس…

April 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق

(ویب ڈیسک): ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے…

June 24, 2024
پاکستان

بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ

اسلام آباد(روزنامہ نجات)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے…

December 26, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?