Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں
دنیا

افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں

Published March 17, 2023
Tags: Featured لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ملاوی میں سمندری طوفان ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان
Share
SHARE

ملاوی (ویب ڈیسک): افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فریڈی ہفتے کو پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی کے ساحلی علاقوں سے ٹکرایا، طوفانی ہواؤں سے متاثرہ علاقوں میں مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، موسلادھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، متاثرہ علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

ملاوی حکام کے مطابق ملاوی میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 326 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 700 افراد زخمی ہیں،دوسری جانب موزمبیق میں اموات کی تعداد 53 ہے جبکہ مڈغاسکر میں 27 افراد ہلاک ہوئے۔

حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، ملاوی میں متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

متاثرہ علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے،سمندری طوفان فریڈی گزشتہ ماہ بھی موزمبیق، ملاوی اور مڈغاسکر سے ٹکرایا تھا۔

TAGGED:Featuredلینڈ سلائیڈنگ کے واقعاتملاوی میں سمندری طوفانہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر‘
Next Article آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے والدہ کی 15…

December 27, 2022
دنیا

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ (ویب‌ڈیسک): قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا…

August 26, 2024
پاکستان

بٹگرام : 12 گھنٹے گزرگئے، کیبل کار میں پھنسےطلبہ کو نکالا نہیں‌ جاسکا،ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر کیبل کار کی رسی ٹوٹ…

August 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے نے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز بھر لی۔ امریکی اور برطانوی طیارہ…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?