Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد :پیپلز پارٹی کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد :پیپلز پارٹی کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب
پاکستانتازہ ترین

حیدرآباد :پیپلز پارٹی کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب

Published June 14, 2023
Tags: بلا مقابلہ منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری دونوں کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کاشف شورو حیدرآباد کے میئر اور صغیر قریشی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئرکے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ کاشف شورو اور صغیر قریشی دونوں کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کراچی سمیت سندھ بھر سے اپنے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔

پیپلز پارٹی نے کراچی کے میئر کے لیے مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد کو نامزد کیا تھا۔

کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات 15 جون کو ہونے ہیں جس کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

جماعت اسلامی کی جانب سے حافظ نعیم الرحمان کو میئر کراچی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے اور جماعت اسلامی کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت بھی حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ ن اور جے یو آئی (ف) کے امیدواروں کی حمایت حاصل ہے۔

TAGGED:بلا مقابلہ منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاریدونوں کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، طوفان متاثرین کو کراچی میں‌ رہائش دی جائے؛ قادر مگسی
Next Article سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کیٹی بندر سے ٹکرانے خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اٹھا…

April 7, 2023
پاکستان

مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے

مٹھی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار مہیش کمار ملانی مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر…

February 9, 2024
پاکستان

عمران خان کا ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اسلام آباد کے ڈی چوک میں جاں بحق ہونے کارکنوں کا…

December 3, 2024
پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?