Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ

Published February 19, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ فلموں بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی بھارت کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ بہت مایوس کیا ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ فلموں نے اپنی بیکار کہانی کی وجہ سے اُنہیں بہت مایوس کیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ نے کہا کہ یہ واقعی مایوس کن ہے کہ ہم یہ کہتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہندی سنیما 100 سال پرانا ہے لیکن ہمارے فلمساز آج بھی وہی 100 سال پُرانی فلمیں بنا رہے ہیں اور اسی وجہ سے میں نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں کیونکہ مجھے وہ بالکل پسند نہیں ہیں۔

نصیرالدین شاہ نے کہا کہ پردیس میں مقیم بھارتی ہی بالی ووڈ فلمیں دیکھنے سنیما جاتے ہیں کیونکہ یہ فلمیں اُنہیں اُن کے گھر اور ملک کی یاد دلاتی ہیں لیکن بہت جلد وہ بھارتی بھی ایسی فلموں سے تنگ آجائیں گے۔

سینیئر اداکار نے کہا کہ معاشرے کی حقیقت کو دکھانا “سنجیدہ فلمسازوں” کی ذمہ داری ہے اور میرے خیال میں بالی ووڈ صرف اُسی صورت میں باقی رہے گا جب ہم اسے پیسہ کمانے کے ذرائع کے طور پر دیکھنا چھوڑ دیں کے لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے، اب اس کا کوئی حل نہیں ہے کیونکہ ہمارے فلمساز صرف پیسہ کمانے چاہتے ہیں پھر چاہے فلم کی کہانی کتنی ہی بیکار کیوں نہ ہو۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ سنجیدہ فلمیں بنانا چاہتے ہیں، یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ آج کی حقیقت کو ظاہر کریں لیکن اپنی فلموں میں کسی کے مذہب کو ٹھیس نہ پہنچائیں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ فلموںبالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دیبھارت کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہبہت مایوس کیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ
Next Article بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ICC ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے انڈیا میں شروع: پاکستان کے تمام میچز سری لنکا میں ہوں گے

بینگلورو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ آج (یعنی منگل 30 ستمبر) سے انڈیا اور سری لنکا…

September 30, 2025
کھیل

ورلڈکپ 2023: افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، جمعہ کو پہلا وارم اپ میچ

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔افغانستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو…

September 26, 2023
کھیل

پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےلاہور قلندرزکو 5 وکٹ سے شکست دے دی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز…

February 20, 2024
پاکستان

قانونسازی کے وقت ایوان میں اپوزیشن کا ہونا ضروری ہے؛سپریم کورٹ

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ پر اعتماد ہے…

January 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?