Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان
پاکستان

‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان

Published November 3, 2024
Tags: Featured انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تین چار گھنٹے سے سفر کرارہے واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد مبینہ اغوا کار پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

انتظار پنجوتھا نے اپنے اغوا سے متعلق ابتدائی بیان میں بتایا کہ مجھے 8 اکتوبر کو اسلام آباد سے اٹھایا گیا تھا، مجھے دو کروڑ روپے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا تھا، مجھے بہت مارا گیا ہے ۔

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرار

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے مزید کہا کہ اغوا کار پشتو میں بات کرتے تھے، مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کیا بات کررہے ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے علم نہیں، مجھے آج شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا 8 اکتوبر سے لاپتہ تھے، ان کی بازیابی کیلئے کیس بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا۔

یکم نومبر کو اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانی کرائی تھی کہ عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تین چار گھنٹے سے سفر کرارہےواضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
Next Article لاہور دنیا کے آلودہ تین شہروں میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی…

October 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

نیویارک:صنم ماروی ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی ڈیجیٹل بورڈ پرجلوہ گر

کراچی (شوبز ڈیسک): گلوکارہ صنم ماروی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی کے ڈیجیٹل بورڈ پر جلوہ گر ہوگئیں۔پاکستان کی…

April 28, 2023
دنیا

عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری…

May 10, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے دروازے بند، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والے بزدل ہیں: عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہےکہ وہ آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی…

September 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?