Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے بہروپ کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس

Published May 13, 2023
Tags: خود پرستی میں گم ہوچکے ہیں عمران خان کے دو چہرے ہیں
Share
SHARE

مظفرآباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نےکہا ہےکہ عمران خان کے دو چہرے ہیں، آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا۔ایک بیان میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں، جو چیز عمران خان کے حق میں ہو اسے ماننے کے لیے تیار ہوتے ہیں، عمران خان اپنی ذات کی خود پرستی میں گم ہوچکے ہیں۔

سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ عمران خان دیرینہ دوست کے جنازے میں نہیں گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان قومی اداروں پرایسے حملے کر رہے ہیں جو دشمن بھی نہیں کرسکتا، عمران خان کے ایسے حملوں اور لب ولہجےکی مذمت کرتا ہوں۔

TAGGED:خود پرستی میں گم ہوچکے ہیںعمران خان کے دو چہرے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیاسی افراتفری: اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان
Next Article عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی

میرپور ماتھیلو (نجات نیوز ): ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گھر کا خرچ چلانا مشکل ہوگیا، میرپور ماتھیلو…

February 16, 2023
پاکستان

ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی

(ویب ڈیسک):کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہےکہ کراچی میں اجتماعی سزا کا نظام کے الیکٹرک نے…

May 25, 2024
پاکستان

عمران خان گرفتاری کے بعد بھی فیض حمید کے ساتھ رابطے میں تھے: ذرائع

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، جو…

August 15, 2024
پاکستان

کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار

(ویب ڈیسک): کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے 20 افسران کو…

April 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?