Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے
پاکستانتازہ ترین

جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے

Published May 15, 2023
Tags: جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نوٹس نہیں ریمانڈ اور جیل کاٹی ہے ہم روئے دھوئے نہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے۔شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں نواز شریف کا کیس چلایا گیا تھا، ایک سینئر سیاست دان کو عمر بھر کے لیے نا اہل کیا گیا ہے، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے لیے الگ قانون ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف جو کیس ہیں ان کی کوئی حیثیت نہیں، میں نے 100 تفتیشیں بھگتی ہیں، ریمانڈ اور جیل کاٹی ہے، ہم روئے دھوئے نہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج عوام کا انصاف کے نظام سے یقین اٹھ گیا ہے، بدنصیی ہے کہ آج ہمارا ملک اس حالت کو پہنچا ہے، جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نوٹس نہیں لیا گیا۔

TAGGED:جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نوٹس نہیںریمانڈ اور جیل کاٹی ہےہم روئے دھوئے نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فردوس شمیم جلاؤ گھیراؤ کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے
Next Article عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے…

November 7, 2024
پاکستان

1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو لڑے جانیوالے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے

(ویب ڈیسک):‌ 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے والے فضائی معرکے کی یاد میں یوم فضائیہ آج منایا…

September 7, 2024
پاکستان

تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان

(ویب ڈٰیسک) : پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور ڈی…

November 23, 2024
پاکستان

فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ کر ہم شرمندہ ہیں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?