Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر ، 2خواتین سمیت8 افرادگرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر ، 2خواتین سمیت8 افرادگرفتار
صحت

پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب، ڈاکٹر ، 2خواتین سمیت8 افرادگرفتار

Published July 29, 2025
Tags: Featured آپریشن تھیٹر ٹیکنیشنز، ایجنٹس اور معاون عملہ گرفتار پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے مطابق شیخوپورہ سےگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کے مطابق فیصل آباد روڈ پر نجی اسپتال میں گردےکی غیرقانونی پیوندکاری کی جارہی تھی۔ اسپتال سے ڈاکٹر اور دو خواتین سمیت8 افرادکوگرفتارکیا گیا، گرفتار افراد میں آپریشن تھیٹر ٹیکنیشنز، ایجنٹس اور معاون عملہ شامل ہے۔

ترجمان کے مطابق شیخوپورہ کے رہائشی شخص کا گردہ نکال کر افریقی شہری کو لگایا جا رہا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ گردےکی غیرقانونی پیوندکاری کے گروہ نے 70 لاکھ روپے وصول کیے تھے،گردے کے ڈونر کو کوئی رقم ادا نہیں کی گئی تھی۔

ترجمان کے مطابق غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredآپریشن تھیٹر ٹیکنیشنز، ایجنٹس اور معاون عملہ گرفتارپنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاریپیوندکاری کا نیٹ ورک بے نقاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینی بحران: بیرون ممالک چینی فروخت سےکروڑوں ڈالرز کمانے والی شوگر ملوں کے نام سامنے آ گئے وزیر اعظم کے صاحبزادے اور جہانگیر ترین بھی شامل
Next Article ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: 47 سالہ سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

خیرپورسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو فائدہ ہوگا؟

خیرپور -کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ…

September 26, 2024
پاکستان

یو اے ای صدر کی وزیر اعظم پاکستا کوبڑی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

لاہور (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان میں…

January 25, 2023
کھیل

34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک): 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار ہے۔کوئٹہ میں جاری 34 ویں…

May 19, 2023
پاکستان

نئے الیکشن کی تیاری کریں، عمر ایوب کا عمران خان کےقوم کے نام پیغام کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے جبکہ عمران…

July 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?