Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ
دنیاکاروبار

ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ

Published August 27, 2025
Tags: 25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل Featured امریکا جانے والے پارسل اب قبول نہیں کیے جائیں گے ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کے اثرات
Share
SHARE

برن- سوئٹزرلینڈ (ویب ڈیسک): 25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کے اثرات پر خدشات بڑھ گئے ہیں۔واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ ماہ کے آخر میں کہا تھا کہ وہ 29 اگست سے امریکا میں داخل ہونے والے چھوٹے پارسلز پر ٹیکس چھوٹ ختم ہو جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس فیصلے کے بعد کئی ممالک کی ڈاک خدمات، جن میں فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، بھارت، آسٹریلیا اور جاپان شامل ہیں، نے اعلان کیا کہ زیادہ تر امریکا جانے والے پارسل اب قبول نہیں کیے جائیں گے۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسل پوسٹل یونین (یو پی یو) نے بتایا کہ اسے 25 رکن ممالک نے اطلاع دی ہے کہ ان کے ڈاک آپریٹرز نے ’امریکا جانے والی ڈاک خدمات معطل کر دی ہیں کیونکہ ٹرانزٹ خدمات سے متعلق غیر یقینی صورتحال موجود ہے۔

ادارے نے کہا کہ یہ معطلی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک یہ واضح نہ ہو جائے کہ امریکی حکام ان اقدامات کو کس طرح نافذ کریں گے، تاہم یونیورسل پوسٹل یونین نے ان ڈاک خدمات کی فہرست فراہم نہیں کی جن سے انہیں اطلاع ملی ہے۔

واضح رہے کہ 1874 میں قائم ہونے والے ادارے کے 192 رکن ممالک ہیں، جس نے خبردار کیا کہ امریکا کے یہ نئے اقدامات دنیا بھر میں ڈاک آپریٹرز کے لیے ’نمایاں عملی تبدیلیوں‘ کا باعث ہوں گے۔

TAGGED:25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطلFeaturedامریکا جانے والے پارسل اب قبول نہیں کیے جائیں گےٹرمپ کی مجوزہ محصولات کے اثرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی
Next Article پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

کیک سے بنا شادی کا جوڑاپہننے والی دلہن کاعالمی ریکارڈ قائم

کراچی (ویب ڈیسک): آپ اپنی شادی کا جوڑا کیسا ہونا چاہیں گے؟ ذہن میں ایک خاص ڈیزائنر، یا آپ کو…

March 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

14 سال بعد فردین خان کی اداکاری کے میدان میں واپسی، نیا لک جاری

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار فردین خان نے بالآخر 14 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپس قدم رکھ دیا…

April 8, 2024
دنیا

غزہ جنگ:یو اے ای کےاسرائیل سےسفارتی رابطے معطل، امریکا کا مدد سےمحرومی کا الٹی میٹم

وائٹ ہاؤس: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے…

April 5, 2024
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?