Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد
پاکستان

کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد

Published July 9, 2024
Tags: Featured ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کراچی کے تمام 25 ٹاؤنز کلک اور اسمارٹ ریسرچرز کے نمائندوں کے ساتھ تعاون
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق کراچی کے تمام 25 ٹاؤنز میں فنڈز کی منتقلی کا نظام یکساں رکھا گیا ہے ، تمام ٹی ایم سیز کلک اور اسمارٹ ریسرچرز کے نمائندوں کے ساتھ تعاون کریں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میونسپل کارپوریشن کی عمارت میں سٹی انسٹیٹیوٹ آف امیج مینجمنٹ میں ورلڈ بینک ، کلک (CLICK اور اسمارٹ ریسرچرز ) SMART RESEARCHERSکے تعاون سے پانچ سیشنز پر مشتمل ایک ماہ سے زائد جاری رہنے والی ٹریننگ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد بلوچ کا کہنا تھا کہ رواں برس سندھ حکومت نے سالانہ بجٹ میں بھی تمام ٹاؤنز جس میں چاہے چیئرمین جماعت اسلامی پاکستان تحریک انصاف یا پاکستان پیپلز پارٹی کا ہو سب ٹی ایم سیز کو یکساں فنڈز تقسیم کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا تمام ٹاؤنز کے ساتھ بہتر تعلقات اور رابطے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ عید الاضحی میں الائشوں کے اٹھانے کا آپریشن احسن انداز میں مکمل ہوا ۔ورلڈ بینک اور اسمارٹ ریسرچرز کے تعاون سے شروع ہونے والی ٹریننگ میں مجموعی طور پر ایک ماہ کے دوران 5سیشنز میں 25 ٹی ایم سی کے فنانس ڈیویلپمنٹ پلان پروکیورمنٹ ٹیکسیشن اور سوشل سیف گارڈ کے حوالے سے 125 سے زائد افسران کو تربیت دی گئی ان سیشنز کے دوران شرکا کی مکمل حاضری ٹریننگ ہال میں موجود رہی ۔ ایک ماہ سے زائد 5سیشن کے دوران سابق ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ سندھ عارف رضا خان ڈائریکٹر لیگل آئی ٹی سیپرا محمد ایوب علی خان پروجیکٹ مینیجر اسمارٹ ریسرچرز ڈاکٹر منظور حسین، میمن ایڈوکیٹ سندھ ہائی ایس ایم علی جعفری ، ڈائریکٹنگ اسٹاف نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ وقار سلیم بیگ اور انیس احمد خان نے شرکا کو لیکچر دئیے اور تربیتی نشست کے دوران ورلڈ بینک کے رولز کے تناظر میں کیسے ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی سطح پر اسکیمیں تیار کی جائیں گی اور کن اسکیموں کو ترجیح بنیاد پر منظور کیا جائے گا اس کے لیے خاک تیار کروائے گئے ۔

اختتامی تقریب میں پروجیکٹ میں ریسرچرز ڈاکٹر منظور حسین میمن اسمارٹ ریسرچر زکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امین اللہ خان اور ڈائریکٹر اسمارٹ ریسرچرز خرم احمد نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کے ہمراہ شرکا کو تعریفی اسناد اور تحائف تقسیم کئے۔

TAGGED:Featuredڈپٹی میئر کراچی سلمان مرادکراچی کے تمام 25 ٹاؤنزکلک اور اسمارٹ ریسرچرز کے نمائندوں کے ساتھ تعاون
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیاکی ہائیکورٹ نےارشد شریف کےقتل کا فیصلہ سنادیا، اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ دینے کا حکم
Next Article وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو کال ٹریس کرنے کا اختیار دے دیا،اختیار دینےوالےکل خود کال ٹریسنگ کی زد میں آئیں گے؛ عمر ایوب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی ہارر فلم 'اِن فلیمز' آسکر کے لیے نامزد کرلی گئی۔پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے…

October 29, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم ہوگئے اور دیدہ دلیری سے تاجروں کو بھتّے…

January 17, 2024
پاکستان

رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے عمران…

September 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی

بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?