Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی جنرل باجوہ پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی جنرل باجوہ پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ
پاکستان

عمران خان کی جنرل باجوہ پر ایک بار پھر الزامات کی بوچھاڑ

Published February 14, 2023
Tags: Featured جنرل باجوہ روسی سستا تیل یوکرین حملے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ انہوں نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے سستا تیل خریدنے کی بات کر لی تھی مگر جب واپس آیا تو جنرل باجوہ (اس وقت کے آرمی چیف) نے کہا یوکرین حملے پر روس کی مذمت کریں۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی صدر سے سستا تیل خریدنے کی بات کر لی تھی مگر جب واپس پاکستان آئے تو جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا یوکرین حملے پر روس کی مذمت کریں، جب آرمی چیف کو بھارت کی طرح نیوٹرل رہنے کا مشورہ دیا تو انہوں نے خود روس کی مذمت کر دی۔

ہم روس سے سستا تیل اور گندم لینے جا رہے تھے، جبکہ ایک "عظیم" بائیسویں گریڈ کے آفیسر نے محض امریکی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ نتیجتاً ساری قوم مہنگائی بھگت رہی ہے: pic.twitter.com/df6mHM9tTR

— PTI Scientist (@PTI_Scientist) February 13, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا ایک گریڈ 22 کے افسر نے امریکا کو خوش کرنے کے لیے سیمینار میں فارن پالیسی بیان دیا، جب امریکا کو خوش کرنے کے لیے فیصلے ہوں گے تو یہی ہو گا جو ہو رہا ہے، امریکا کو خوش کرنے کے لیے ہی دہشتگردی کی جنگ میں 80 ہزار لوگوں کو مروایا گیا تھا۔

عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا آئین کہتا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کراؤ مگر یہ کہتے ہیں پیسے نہیں ہیں، یہ لوگ نئے نئے بہانے کر رہے ہیں۔

دوسری جانب عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن 90 دن میں نہ ہونے کی صورت میں آئین بچاؤ تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور عمران خان نے اس حوالے سے وکلا ونگ کو متحرک ہونے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔

TAGGED:Featuredجنرل باجوہروسی سستا تیلیوکرین حملے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل افتتاحی میچ، لاہور کا ملتان کو 176 رنز کا ہدف
Next Article قلندرز کی دلچسپ مقابلے کے بعد سلطانز کو ایک رنز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی پارلیمنٹیرین راج موہن

کیرلہ (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے ایم پی راج موہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے…

November 19, 2023
کھیل

محمد رضوان چوتھے نمبر کیلیے بہترین بیٹر ہیں؛ راشد لطیف

کراچی: محمد رضوان کو چوتھی پوزیشن کیلیے ’بیسٹ‘ قرار دیا جانے لگا۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری 5 ون…

May 1, 2023
پاکستان

انتخابات میں دھاندلی: درخواست گزار غائب، سپریم کورٹ برہم، ہم کیس سنیں‌گے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم…

February 19, 2024
کاروبار

ADB کا ملیرایکسپریس وے موحولیاتی بنیادوں پرمسترد،فنڈز نہ دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ملیر ایکسپریس وے منصوبے کو بینک کے…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?