Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے باہر ہونے پر عمران خان کی ساکھ کو شدید دھچکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے باہر ہونے پر عمران خان کی ساکھ کو شدید دھچکا
پاکستانتازہ ترین

آکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے باہر ہونے پر عمران خان کی ساکھ کو شدید دھچکا

Published October 20, 2024
Tags: عالمی میڈیا نے طنز کیا کہ چانسلر الیکشن میں اوسط درجے کے گلوب بینر کے مطابق عمران خان ریاستی راز افشاء کرنے کے ال
Share
SHARE

(ویب‌ڈٰیسک): لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کی دوڑ سے عمران خان کے باہر ہونے کی وجوہات کو برطانوی و عالمی میڈیا میں کافی کوریج ملی۔عالمی میڈیا کے مطابق چانسلر الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونا عمران خان کی ساکھ کے لئے شدید نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ عالمی میڈیا میں مضمونوں کا انبار لگ گیا جس میں چانسلر الیکشن کی نا اہلی کے مختلف پہلوؤں پر بحث کی گئی۔

عالمی میڈیا میں کہا گیا کہ سرکاری تحائف کو بیچنا اور ریاستی راز افشا کرنا عمران خان کی نا اہلی کا باعث بنا۔ میٹرکس چیمبرز (ہیو ساؤتھی کنگز کونسل) کی قانونی رائے عمران خان کو لے بیٹھی۔

برطانوی قانون دانوں کی ٹاپ کلاس کیٹیگری “کنگز کونسل” کی قانونی رائے عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا امیدوار بننے میں اصل رکاوٹ بنی۔

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

کنگز کونسل ہیو ساؤتھی کی باضابطہ قانونی رائے نے عمران خان کی اہلیت کو مشکوک بنا دیا۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخابی قوانین کا تفصیلی حوالہ دے کر ہیو ساؤتھی نے قرار دیا کہ عمران خان کرپشن کیسز میں سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے چانسلر کے منصب کیلئے نااہل ہیں۔

سرکردہ کنگز کونسل ہیو ساؤتھی کی قانونی رائے کو نظر انداز کرنا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے ممکن نہ تھا۔

گلوب بینر نے تجزیہ کیا کہ جو شخص یونیورسٹی کی سربراہی کیلئے نااہل ہے وہ 24 کروڑ عوام کے ملک کی حکومت کی سربراہی کیلئے اہل کیسے؟

دی گارجین، ٹیلیگراف، ڈیلی میل، بی بی سی، اور دی انڈیپینڈنٹ سمیت 2 درجن سے زائد عالمی اخبارات و جرائد نے عمران خان کی نااہلی کی شہ سرخیاں لگائیں۔

گلوب بینر کے مطابق عمران خان ریاستی راز افشاء کرنے کے الزام میں سزا یافتہ ہیں: چانسلر جیسے عہدے کے اہل نہیں،

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے سے نااہلی نے بانی پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل داغدار کر دیا۔

وزیر قانون نے گلوب بینر سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کریمنل کیس میں سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب سے ڈس کوالیفائی ہوئے ، آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کیلئے نااہل قرار دیا گیا شخص پورے ملک کی حکومت کیلئے کیسے اہل ہو سکتا ہے، چانسلر نااہلی عمران خان کی ملکی اور پارٹی سربراہی کیلئے بھی خطرہ بن گئی ہے۔

عالمی میڈیا نے طنز کیا کہ چانسلر الیکشن میں اوسط درجے کے امیدوار لسٹ میں شامل لیکن عمران خان غائب! فہرست میں شامل کئی ناموں کا عمران خان کی نااہلی سے دلچسپ موازنہ بھی سامنے آ گیا۔

لاہور کی غیر معروف خاتون وکیل، منہاج یونیورسٹی کا پروفیسر اور ایمازون کا ویئر ہاؤس ورکر بھی اہل لیکن بانی پی ٹی آئی نااہل۔

برطانوی ماہر قانون ہاگ سوتھی کے مطابق کریمنل کیس میں سزا یافتہ عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کا اہل نہیں۔

عمران خان کے چانسلر کا الیکشن لڑنے سے نااہل قرار دینے کی خبر سب سے پہلے آکسفورڈ میل نے بریک کی۔ عمران خان ایک متنازع سیاستدان ہونے کی وجہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے الیکشن سے باہر ہوئے۔

TAGGED:عالمی میڈیا نے طنز کیا کہ چانسلر الیکشن میں اوسط درجے کےگلوب بینر کے مطابق عمران خان ریاستی راز افشاء کرنے کے ال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہیے، نواز شریف
Next Article اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے…

August 27, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب

لاہور (ویب ڈیسک): بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ تاحال شہرکی جانب موجود ہے جس سے لوگ متاثر ہورہے ہیں۔…

November 5, 2024
پاکستان

نوابشاہ: بدامنی اورپولیس گردی کے خلاف ہڑتال،نواب شاہ کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے؛ قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب…

October 31, 2023
تازہ ترینکھیل

فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان جاری میچ…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?