Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا
پاکستانکاروبار

2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

Published August 27, 2024
Tags: 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر Featured انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔انٹرنیٹ کی بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئےجبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ گزشتہ مالی سال نقصان کی مد میں پاکستان ساتویں پوزیشن پر ہے۔ اٹیٹسٹا ایک جرمن آن لائن ادارہ ہے جو اعدادو شمار اکٹھا کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔

طویل تر ین دورانیے کےلیے انٹر نیٹ کی بند ش میں گزشتہ سال بھارت دنیا بھر میں سر فہرست رہا جہاں47کروڑ صارفین کیلئے انٹر نیٹ کی سہو لت کو روکا گیا تاہم بھارت کا دنیا بھر میں انٹر نیٹ کی بند ش میں چوتھا نمبر ہے۔

انٹر نیٹ کی بند ش سے مالی نقصان کی مد میں روس سر فہرست ہے جہاں 1350گھنٹے انٹر نیٹ سروس بند رہی جس سے مالی نقصان کا تخمینہ 4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے، 11کروڑ 30 لاکھ صارفین متاثر ہوئے۔

بھارتی اقتصادیات کو مالی نقصان کا تخمینہ 8ارب پاکستانی کرنسی میں10کروڑ روپے لگایا گیا، 5کروڑ 90لاکھ صارفین متاثر ہوئے۔

بھارت میں انٹر نیٹ سروس سب سے زیادہ مقبوضہ کشمیر اور راجستھان میں رہی۔ بھارت میں انٹر نیٹ کو ملک میں عوامی احتجاج روکنے کے لیے پیشگی طور پر بند کیا گیا جبکہ منیٰ پور میں نسلی کشیدگی کے پیش نظر انٹر نیٹ کو بند کیا گیا۔

TAGGED:8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثرFeaturedانٹر نیٹ شٹ ڈاؤنپاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مجھے تنہا رہنا پسند نہیں ہے، عامر خان کا تیسری شادی کے سوال پر رد عمل
Next Article جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان

(ویب ڈٰیسک) : پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور ڈی…

November 23, 2024
دنیا

امریکا کی ریاست مسی سپی میں جنونی شخص کی فائرنگ،6 افراد ہلاک

مسی سپی (ویب ڈیسک):امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

February 18, 2023
Uncategorizedکھیل

ورلڈکپ: بھارت کی افغانستان شکست، روہت شرما نے چھکوں اورسنچریوں کا نیا ریکارڈ بنا لیا

دہلی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں بھارت نے کپتان روہت شرما کی ریکارڈ…

October 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی فرخ رضا نے گلستان جوہر میں ایک سابق پولیس…

April 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?