Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوئی گیس کمپنی کی نااہلی: گیس پیدا کرنیوالا سندھ ہی گیس کی قلت کا شکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوئی گیس کمپنی کی نااہلی: گیس پیدا کرنیوالا سندھ ہی گیس کی قلت کا شکار
پاکستان

سوئی گیس کمپنی کی نااہلی: گیس پیدا کرنیوالا سندھ ہی گیس کی قلت کا شکار

Published April 9, 2023
Tags: Featured سحر و افطار کے اوقات میں بھی گیس بند صارفین گیس نہ ہونے سے پریشان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے سندھ میں گیس قلت ختم نہیں ہو رہی، سوئی سدرن گیس کمپنی سحر و افطار کے اوقات میں بھی گیس مہیا کرنے میں ناکام ہے۔سمجھ نہیں آرہا کہ صرف ایک سال میں کراچی میں گیس دستیابی کی صورتحال یکدم کیوں اتنی خراب ہو گئی، اگر سوئی سدرن کا موقف ٹھیک مان لیں کہ سالانہ گیس دستیابی 8 فیصد کم ہوئی ہے تب بھی قلت 8 فیصد سے بہت زیادہ دکھائی دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ اس وقت ملکی ضروریات کا 56 فیصد گیس پیدا کرنیوالا صوبہ ہے جبکہ اُس کی طلب استعمال صرف 43 ہے جوکہ گذشتہ کئی سالوں سے پوری نہیں‌کی جارہی . حتیٰ کہ اس وقت رمضان میں‌اعلان کردہ سحری و افطار کی اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے فیصلے پر بھی سندھ میں کمپنی کی طرف سے عمل نہٰیں‌کیا جاتا .

دوسری جانب پنجاب کا گیس پیداوار میں صرف 3 فیصد حصہ ہے مگر اُسے 47 فیصد گیس فراہم کی جاتی ہے ، جبکہ وہاں لوڈشیڈنگ کا آزار بھی نہیں ہے.

گیس کی قلت کے شکار عوام سے جب اس پر بات چیت کی گئی تو دہلی کالونی کے عطا محمد کا کہنا تھا کہ گیس کمپنی ملک بالخصوص سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اپنا نظام انگریز کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے سامراجی طریقے سے چلا رہی ہے .

صارفین کہتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں لگ رہا آخر گیس جا کہاں رہی ہے جبکہ سوئی سدرن ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں سینکڑوں مقامات سے گیس لیکیج کی شکایات ہیں جسے ٹھیک کرنے میں بہت سستی دکھائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینکڑوں مقامات ایسے بھی ہیں کہ جہاں گیس لیکیج کی شکایات ہی درج نہیں، رمضان میں صارفین گیس نہ ہونے سے مزید مہنگائی کا دباؤ محسوس کررہے ہیں۔

اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایک طرف گیس کم ہورہی ہے لیکن دوسری طرف لیکیج کا معاملہ تیزی سے حل نہیں کیا جا رہا، مزید کسر عوام کی جانب سے بڑی تعداد میں کمپریسرز کے استعمال نے پوری کر دی ہے۔ جوکہ خود گیس کمپنی اور سرکار کی نااہل پالیسیوں کی بدولت ہے .

TAGGED:Featuredسحر و افطار کے اوقات میں بھی گیس بندصارفین گیس نہ ہونے سے پریشان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس کی ججز کی تقسیم کے خاتمےکیلئے ججز سے ملاقاتیں
Next Article رحیم یار خان: کچے میں آپریشن،ڈاکوؤں کی آئی جی پنجاب پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے۔چکی کا آٹا 150 روپے فی کلو تک…

March 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔الیاس بلور کے بھائی اور…

November 16, 2024
پاکستانکاروبار

اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش

کراچی (ویب ڈیسک): روس نے اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کی پیش کش کردی۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی…

July 27, 2024
پاکستان

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد…

January 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?