Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں
انٹرٹینمنٹ

بھارت: ملیالم ٹی وی کی اداکارہ اپرنا نائر گھر میں مردہ پائی گئیں

Published September 1, 2023
Tags: Featured لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی مبینہ خود کشی کی وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں ایک اور اداکارہ کی موت کی خبر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم اداکارہ اپرنا نائر کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اداکارہ اپرنا نائر سے متعلق اطلاع مقامی اسپتال کی انتظامیہ نے دی جہاں ان کی لاش لائی گئی تھی۔ اپرنا نائر اس گھر میں اپنے شوہر اور 2 بچوں کے ساتھ مقیم تھیں۔اداکارہ نے چند ملیالم فلموں اور متعدد سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

پولیس کے مطابق اپرنا نائر کی مبینہ خود کشی کی وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے ہیں۔ اداکارہ کی غیر طبعی موت کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredلاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئیمبینہ خود کشی کی وجہ گھریلو مسائل ہوسکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا ہے؛ الیکشن کمیشن
Next Article سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘

(ویب ڈیسک): انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

May 28, 2024
پاکستان

انتخابات از خود نوٹس کیس چار تین سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے…

April 7, 2023
پاکستاندنیا

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی…

September 25, 2024
پاکستان

سانحہ نو مئی: 14 مقدمات کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار

لاہور (ویب ڈیسک): سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی جس میں چیئرمین…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?