Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار
کھیل

بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار

Published April 21, 2023
Tags: Featured انٹریز کی ڈیڈ لائن سے ایک روز پہلے بتایا گیا ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں باقی تمام مقابلوں میں حصہ لےگا
Share
SHARE

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کر دیا۔خیال رہے کہ ایشین گیمز میں کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی میچز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگ زو میں شیڈولڈ ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ ایشین گیمز کے تمام مقابلوں میں حصہ لےگا، مردو خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔

بھارت کے ایشین گیمز کے لیے چیف مشن نے کرکٹ ٹیموں کی عدم شرکت کی تصدیق کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تین چار بار رابطہ کیا لیکن انٹریز کے موقع پر انکارکر دیا گیا۔

بھارتی بورڈ کا موقف ہےکہ انٹریز کی ڈیڈ لائن سے ایک روز پہلے بتایا گیا اور تب تک ہمارے فیوچر ٹور پروگرام طے ہو چکے تھے،کمٹمنٹ کے باعث ایشین گیمز کے لیے ٹیمیں بھیجنا ممکن نہیں رہا۔

TAGGED:Featuredانٹریز کی ڈیڈ لائن سے ایک روز پہلے بتایا گیاایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیںباقی تمام مقابلوں میں حصہ لےگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے
Next Article نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

نارویجین فٹبالر اعتزاز کو فیفا نےپاکستانی ٹیم کی نمائندگی کیلیے اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ناروے کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد اعتزاز حسین کو…

September 11, 2025
دنیا

پاکستان میں عدم استحکام خطے میں جنگ کا سبب بن سکتا ہے، زلمے خلیل زاد

کراچی (ویب ڈیسک): سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پورے…

May 19, 2023
پاکستان

شیخوپورہ: ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک): شیخوپورہ میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں…

August 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?