Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف

Published June 13, 2023
Tags: Featured بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران دی گئی تھی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے انکشاف کیا ہے بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت نے اپنے بنائے گئے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔

2021 میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے والے جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت نے دھمکی دی تھی کہ اگر قوانین کی پاسداری نہ کی گئی تو ٹوئٹر کو بھارت میں بند کردیا جائے گا اور ملازمین کے گھروں پر چھاپے مارے جائیں گے۔

جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے یہ دھمکی 2020 اور 2021 میں بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران دی گئی تھی۔

ٹوئٹر کے سابق سی ای او کا کہنا تھا کہ بھارت نے واضح طور پرکہا تھا کہ ہم بھارت میں ٹوئٹر کو بند کردیں گے، یہ ہمارے لیے بہت بڑی مارکیٹ ہے، ہم آپ کے ملازمین کے گھروں پر چھاپے ماریں گے جب کہ انہوں نے ایسا کیا بھی، یہ بھارت کی جمہوریت ہے۔

دوسری جانب بھارتی حکومت نے جیک کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دیا ہے۔

بھارت کے جونیئر وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ بھارت میں ٹوئٹر کے کسی ملازم کو جیل بھیجا گیا اور نہ ٹوئٹر کو بھارت میں بند کیا گیا، جیک ڈورسی کے ٹوئٹر کو بھارتی سالمیت قبول کرنے میں مسائل تھے۔ مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

TAGGED:Featuredبھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران دی گئی تھی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
Next Article شاہین سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
کھیل

پاکستان کا بھارت کیساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیزیز کے لیے گرین سگنل…

May 17, 2023
پاکستان

توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?