Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی
دنیا

غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی

Published August 12, 2025
Tags: Featured اسرائیل 60 ہزار سے زیادہ افراد کا قتل کرچکا ہے بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموش نہ رہ سکیں
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی غزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموش نہ رہ سکیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں پریانکا گاندھی نے کہا کہ اسرائیل 60 ہزار سے زیادہ افراد کا قتل کرچکا ہے جس میں 18ہزار 430 بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے سیکڑوں بچوں سمیت کئی افراد غذائی قلت سے مر رہے ہیں۔

پریانکا گاندھی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ان جرائم پر خاموشی اور اس پر کارروائی نہ ہونا بذات خود ایک جرم ہے، یہ شرمناک ہے کہ اسرائیل غزہ پر تباہی مسلط کر رہا ہے اور بھارتی حکومت خاموش ہے۔

اپوزیشن رہنما نے مزید کہا کہ الجزیرہ کے 5 صحافیوں کا بہیمانہ قتل فلسطینی سرزمین پرایک اورگھناؤنا جرم ہے، سچائی کے لیے کھڑے ہونے والوں کا حوصلہ اسرائیل کے مظالم اور نفرت سے کبھی نہیں ٹوٹے گا۔

پریانکا گاندھی کا کہنا تھا کہ ان بہادر صحافیوں نے ہمیں بتایا ہے کہ حقیقی صحافت کیا ہے، خدا ان کی روح کو سکون دے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل 60 ہزار سے زیادہ افراد کا قتل کرچکا ہےبھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریسجنرل سیکرٹری پریانکا گاندھیغزہ میں اسرائیلی مظالم پر خاموش نہ رہ سکیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل
Next Article امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

دوحہ حملہ: پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں ہوگا

جنیوا (ویب ڈیسک): قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق…

September 16, 2025
دنیا

پلوامہ حملہ: عالمی برادری ستیہ پال کےانکشافات کانوٹس لے،دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق گورنر ستیہ…

April 16, 2023
پاکستان

سمندی طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی(ویب ڈیسک): بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان’ بپر جوائے ‘ کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز…

June 13, 2023
دنیا

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدرکی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین…

March 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?