Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی
کاروبار

بین الاقوامی سفر:بزنس کلاس ٹکٹس پر %17ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوگی

Published February 6, 2023
Tags: Featured بزنس کلاس بین الاقوامی ٹکٹس فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے تناظر میں حکومت بین الاقوامی بزنس کلاس کے ٹکٹس پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر غور کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے آنے اور جانے والے بزنس کلاس کے مسافروں پر 17 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے گی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈیوٹی کلب، بزنس اور فرسٹ کلاس ٹکٹس پر لگائی جائے گی۔

بین الاقوامی فضائی ٹکٹس میں 50 ہزار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں وصول کیے جائیں گے۔

فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت کی حتمی ہدایات کے بعد کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredبزنس کلاسبین الاقوامی ٹکٹسفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری
Next Article پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سعودیہ کا پاکستان کو’ٹیک ہاؤس‘ کاتحفہ،سعودی شہزادے نےافتتاح کیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک):سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن منصور السعود نے باضابطہ طور پر پاکستان میں سعودی عرب-پاکستان ٹیک…

March 9, 2023
پاکستان

آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیو یارک (ویب ڈیسک): وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔وزیر…

September 27, 2024
کھیل

ایشیا کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزتعینات ہوگی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع…

August 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

سائرہ کو کہتا ہوں شہروز کی طرح سیٹل ہوجاؤ ، میں باپ بن کر ساتھ کھڑا ہوں: بہروز سبزواری

(ویب ڈیسک):معروف پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی سابقہ بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو دوسری شادی…

June 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?