Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم
پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

Published December 22, 2022
Tags: Featured ایسے واقعات رونما ہونے پر افسوس ہے تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات رونما ہونے پر افسوس ہے۔

اسلام آباد میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، دفاع کے میدان میں مسیحی برادری کی خدمات قابل تعریف ہیں، مسیحی برادری کی پاکستان کی ترقی میں کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عیسائی، ہندوؤں، سکھوں اور پارسی برادری کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ ملک آپ کا ہے، حکومت پاکستان تمام اقلیتوں کے حقوق کو مکمل تحفظ فراہم کرےگی ، قومی اقلیتی کمیشن کا مسودہ جلد اسمبلی سے منظور کروا کے قانون کی شکل دی جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام میں زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں، اسلام کسی کے ساتھ زیادتی کی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات رونما ہونے پر افسوس ہے، اقلیتوں پر گزشتہ برسوں میں ہوئے حملے قابل مذمت ہیں ، آئین پاکستان کے تحت ملک میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، تمام مذاہب امن محبت اور بھائی چارےکا درس دیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredایسے واقعات رونما ہونے پر افسوس ہےتمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا
Next Article گیمبیا میں فوجی بغاوت ناکام، 4 فوجی گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان میں احتساب کرنا…

June 4, 2024
صحت

امریکا میں خنزیر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوند کاری کا تجربہ

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکا کے سرجنز نے پہلی بار ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں خنزیر کے…

August 17, 2023
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں بارشوں کے موسم کے بعد جنوبی علاقوں میں غیرمعمولی طور پر بڑے مشروم کھِل اٹھے…

May 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

2020 میں‌حد سے زیادہ قرضہ لینے کیخلاف مقدمہ: عدالت کو معاشی مسائل میں نہ الجھائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے آئینی حد سے زیادہ قرضے لینے سے متعلق کیس…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?