Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گورنر کے پی سے بھی بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف، افغان شہری ملوث
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گورنر کے پی سے بھی بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف، افغان شہری ملوث
پاکستانتازہ ترین

گورنر کے پی سے بھی بھتہ طلب کیے جانے کا انکشاف، افغان شہری ملوث

Published July 18, 2023
Tags: دہشتگردی میں افغان شہریوں اور ٹیلی گرام کا استعمال
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتے کے واقعات پر دی گئی بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے بھی بھتا مانگا گیا ہے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیر قانونی سم اور موبائل استعمال کیے جارہےہیں۔

بریفنگ میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ صوبے میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش ملوث ہے، دہشتگردی میں افغان شہریوں اور ٹیلی گرام کا استعمال کیا جارہا ہے۔

کمیٹی نے پی ٹی اے اور نادرا سے سم رجسٹریشن کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور ساتھ ہی پی ٹی اے کو غیر قانونی سم کا استعمال روکنے کی ہدایات کی۔

TAGGED:دہشتگردی میں افغان شہریوں اور ٹیلی گرام کا استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
Next Article طالبان ذمہ دارہیں کہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر…

September 15, 2023
پاکستان

کراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونے کی تیاری مکمل

کراچی (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو کرانے کے لیے تمام تیاریاں…

January 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

تھوک پرضمانت عمران کومزیدبدمعاش بنانےمیں معاون ہے،وزیر داخلہ

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ایک آدمی عدالتی حکم کی تعمیل…

March 18, 2023
پاکستان

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

(ویب ڈیسک):‌ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت…

June 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?