Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر
پاکستان

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر

Published June 2, 2023
Tags: Featured میاں صاحب کب آئیں گے میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں نواز شریف صاحب انصاف پر یقین رکھتے ہیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے۔لاہور کی ضلع کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں 6 سال سے کیس بھگت رہا ہوں، ہم پورا ایک سال نیب کی عدالت میں پیش ہوتے رہے، غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے اور جھوٹےکیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مجھ سے ہر دفعہ سوال ہوتا ہے کہ میاں صاحب کب آئیں گے، یہ حکومت ہماری نہیں ، پی ڈی ایم کی حکومت ہے، نواز شریف صاحب انصاف پر یقین رکھتے ہیں۔

9 مئی سے متعلق سوال کے جواب میں کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ جو کام بھارت نہیں کرسکا عمران خان نے اپنے ایجنٹوں سے کروادیا۔

TAGGED:Featuredمیاں صاحب کب آئیں گےمیں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوںنواز شریف صاحب انصاف پر یقین رکھتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا ناسا کو خلائی مخلوق کی موجودگی کے شواہد مل گئے؟
Next Article جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب بہتری ہوگی: اسحاق ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں کسی اجتماع یا سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام اقسام کی ریلیوں، عوامی…

March 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26…

September 24, 2024
پاکستان

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب بہتری ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی…

June 3, 2023
دنیا

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 140 مسافر تا حال لاپتا

صنعا (ویب ڈیسک): یمن کے ساحلی علاقے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 49 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا…

June 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?