Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جہانگیر ترین پھر سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جہانگیر ترین پھر سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان
پاکستان

جہانگیر ترین پھر سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان

Published May 24, 2023
Tags: 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیا Featured
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی تحریک انصاف کا فارورڈ بلاک سامنے آسکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے جناح ہاؤس لاہور سمیت فوجی تنصیبات، تاریخی عمارتوں، سرکاری املاک اور گاڑیوں کو آگ لگا دی تھی اور پاک فوج نے 9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیا۔

پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED:20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات9 مئی کو یوم سیاہ قرار دیاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہورہی، شوکت خانم کے چندےکا حساب دیں
Next Article 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید اور اہم کردار صدر ہے: فیصل واوڈا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کے…

May 21, 2024
پاکستانکاروبار

بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور بی آر ٹٰی بس سروس کا مالی بحران سنگین ہونے کے بعد کلومیٹر…

April 26, 2024
دنیا

غزہ میں انسانی جانوں کی قیمت نظر انداز کرنا اسرائیل کو مہنگاپڑے گا، اوباما

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں سے جنگ میں…

October 25, 2023
mobile phone in pakistan
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?