Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکیہ میں جنیفر لوپیز کو مشہور برانڈ Chanel کےاسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ترکیہ میں جنیفر لوپیز کو مشہور برانڈ Chanel کےاسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا
انٹرٹینمنٹ

ترکیہ میں جنیفر لوپیز کو مشہور برانڈ Chanel کےاسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا

Published August 9, 2025
Tags: 'آل نائٹ: لائیو اِن 2025 ٹور' Featured امریکی گلوکارہ جنیفر لوپز ترکیہ کے مشہور اسٹور میں جانے سے روک دیا
Share
SHARE

استنبول (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ جنیفر لوپز کو ترکیہ میں قائم ایک مشہور اسٹور میں جانے سے روکنے کی وجہ سامنے آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اداکارہ و پاپ گلوکارہ جنیفر لوپز ان دنوں ‘آل نائٹ: لائیو اِن 2025 ٹور’ میں مصروف ہیں جس کیلئے وہ مختلف ممالک کا دورہ کررہی ہیں۔اسی سلسلے میں گلوکارہ نے ترکیہ کے شہر استنبول کا دورہ بھی کیا جہاں 5 اگست کو فیسٹیول میں گلوکارہ کی پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپز نے ترکیہ کے دورے کے دوران مختلف برانڈز پر شاپنگ بھی کی جہاں انہیں ایک مشہور برانڈ Chanel کے اسٹور پر جانے سے روک دیا گیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسٹور میں لوگوں کے رش اور جگہ نہ ہونے کی وجہ سے گارڈ کی جانب سے گلوکارہ کو روکا گیا جس کے بعد جنیفر خاموشی سے وہاں سے چلی گئیں اور دیگر برانڈز پر شاپنگ کی۔

جب برانڈ کے ملازمین کو اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے پاپ اسٹار سے دوبارہ اپنے اسٹور پر آنے کی دعوت دینے کیلئے رابطہ کیا لیکن گلوکارہ نے صاف انکار کردیا۔

TAGGED:'آل نائٹ: لائیو اِن 2025 ٹور'Featuredامریکی گلوکارہ جنیفر لوپزترکیہ کے مشہور اسٹور میں جانے سے روک دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا
Next Article ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنے نامناسب بیانات پر معذرت کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ-امریکا (ویب ڈیسک): گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ…

November 16, 2023
پاکستان

ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کیجانب سے تصدیق اور مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ژوب کینٹ میں دہشت گردی میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی، پاکستانی…

August 2, 2023
دلچسپ و عجیب

بھارت: اسکول میں‌بچوں نے سانپ والاکھانا کھالیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بھارت کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر طلبہ کے کھانے میں سانپ مکس ہونے سے…

January 10, 2023
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل, ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2022: کون ہوگا عالمی چیمپئن، میسی کی ارجنٹینا یا فرانس؟ فیصلہ آج ہوگا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹائن کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا جس میں…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?