Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی
دنیا

جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی

Published May 31, 2024
Tags: Featured اس حوالے سے امریکی حکام نے برطانوی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ روس ک اس حوالے سے وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا ان کی ٹیم کو ہدایت کی گئی ہے کہ یوکرین کو یقین دہانی کرائیں کہ وہ یوکرین پر حملہ کرنے والی روسی فوج پر جوابی حملوں کے لیے امریکا کی جانب سے دیا گیا اسلحہ استعمال کر سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں نے روس نے اپنی سرحد سے قریب یوکرین کے علاقے خارکیف کی جانب پیشقدمی کی ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فورسز کی جانب سے خارکیف کے نواحی علاقے میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

اس حوالے سے امریکی حکام نے برطانوی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ روس کے خلاف دور تک مار کرنے والے میزائل یا آرمی ٹیکٹیکل میزائل سسٹم پر پابندی سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

ایک اور امریکی عہدیدار سے جب اس متعلق پوچھا گیا تو اس کا کہنا تھا امریکا نے یوکرین کو کبھی نہیں کہا کہ وہ حملے کے لیے آنے والا روس کا جنگی طیارہ روسی سرزمین نہیں گرا سکتا۔

اس حوالے سے وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

اس سے قبل برطانیہ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ ان پابندیوں کو نرم کرے گا جن کے تحت یوکرین مغربی ممالک کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیار روس کے خلاف استعمال کر سکتے ہیں۔

ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین تنازع مزید شدت اختیار کر جائے گا، کئی یورپی رہنما چاہتے ہیں کہ یوکرین پر ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کی جائے۔

TAGGED:Featuredاس حوالے سے امریکی حکام نے برطانوی میڈیا کو یہ بھی بتایا کہ روس کاس حوالے سے وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ان تمام تر خدشات کے باوجود کہ اس طرح کے عمل سے روس یوکرین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن
Next Article کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا نادرا کو وڈیو کے ذریعے ملوث ملزمان کی شناخت اور پاسپورٹ منسوخی کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی…

October 30, 2024
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی،کینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

(ویب ڈیسک): نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئےکینیڈا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔نیویارک…

June 11, 2024
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے، صوبہ میں سیاسی و انتظامی بحران، صوبائی کابینہ تحلیل

پشاور (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت…

November 11, 2023
پاکستانصحت

سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی میرٹ لسٹ شائع کرنے…

October 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?