Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل
دنیا

جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل

Published February 23, 2024
Tags: Featured امریکی صدر جوبائیڈن پاگل کہہ کر مخاطب کیا روسی صدر کا ردعمل آگیا روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو مذاق اُڑایا
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی صدر کو پاگل قرار دیتے ہوئے گالی دی اور نہایت سخت زبان استعمال کی تھی۔

روسی صدر نے ذومعنوی انداز میں طنز کیا کہ یہی وجہ ہے کہ امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ پر جوبائیڈن کو ترجیح دیتے ہیں لیکن جوبائیڈن ہیں ان کا شکریہ ادا کرنا نہیں چاہتے۔

روسی صدر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ ہم کسی بھی امریکی صدر کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ ہمارے لیے جوبائیڈن زیادہ بہتر امیدوار ہیں اور جو کچھ انھوں نے میرے بارے میں کہا اس سے لگتا ہے کہ میں بالکل درست ہوں۔

جب صحافی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے یہ پوچھا کہ آپ امریکی ہم منصب جوبائیڈن کے اس بیان کو بیوقوفانہ بیان سمجھتے ہیں تو انھوں نے ہاں میں جواب دیا۔

TAGGED:Featuredامریکی صدر جوبائیڈنپاگل کہہ کر مخاطب کیاروسی صدر کا ردعمل آگیاروسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کومذاق اُڑایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل
Next Article میرے والدین صاحبہ سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو کا مارننگ شو میں‌انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کی بنگلادیش کو 328 رنز کے بڑے مارجن سےشکست

سلہٹ (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا نے بنگلادیش کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں328رنز کے بڑے مارجن…

March 25, 2024
پاکستان

پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA

لاہور (ویب ڈیسک): پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ڈی…

August 29, 2025
لیڈی ریڈنگ اسپتال
صحت

پشاور کے 3 بڑے اسپتال 6 ماہ سے انسولین اور انستھیزیا ادویات سے محروم، کئی آپریشنز ملتوی

خیبر پختونخواہ کے شہر پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں 6 ماہ سے انسولین دستیاب نہ ہونے کا انکشاف ہوا…

December 18, 2022
کھیل

پی ایس ایل میں پہلی بار 21غیر ملکی اسٹارکھلاڑی شامل

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل8 میں 21غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار ہیں۔ایچ بی ایل پاکستان سپر…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?