Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار
پاکستان

کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار

Published March 21, 2023
Tags: Featured انعام اللہ ڈیرہ اسمٰعیل خان سے گرفتار کئی ڈکیتیاں کی ہیں ملزمان سرائیکی گینگ کا حصہ ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں میں لوٹ مار پر ایک سابق رینجرز اہلکار سمیت 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ایک ملکی انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 7 کے علاقے خیابان عباسی میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 ملزمان وقار احمد، محمد صادق اور محمد عادل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ گرفتار ملزمان بین الصوبائی ایک گینگ کا حصہ ہیں اور ان کے قبضے سے چھینے گئے 35 سے زائد موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی ساؤتھ سید اسد رضا کا کہنا تھا کہ ملزمان کا چوتھا ساتھی انعام اللہ کو ڈیرہ اسمٰعیل خان میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم وقار احمد کو رینجرز سے نکال دیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملزمان بدنام زمانہ ’سرائیکی گینگ‘ کا حصہ ہیں، جس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران ڈی ایچ اے میں کئی ڈکیتیاں کی ہیں۔

ایس ایس پی نے کہا کہ ملزمان نے 12 مارچ کو سحر کمرشل میں ایک موبائل فون کی دکان پر ڈکیتی کی تھی، جہاں سے انہوں نے 55 مہنگے موبائل لوٹ لیے تھے، جن کی مالیت ایک کروڑ روپے تھے اور اس کے علاقہ 5 لاکھ نقد بھی لوٹ لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 12 مارچ کو ہی انہوں نے بدرکمرشل پر واقع موبائل کی ایک دکان سے 27 موبائل فون، 7 اسمارٹ واچز اور نقد چھین لیے تھے۔

TAGGED:Featuredانعام اللہ ڈیرہ اسمٰعیل خان سے گرفتارکئی ڈکیتیاں کی ہیںملزمان سرائیکی گینگ کا حصہ ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف ناراض
Next Article ہارمونز اور کیمکلز ہمارے دل اور نشو نما پر کیااثرات مرتب کرتے ہیں؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان…

July 18, 2025
دنیا

روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق حادثہ…

July 21, 2025
پاکستان

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

May 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو…

December 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?