Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش
پاکستان

کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

Published November 4, 2024
Tags: 7 واپس آگئے Featured پولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع گلشن اقبال کے علاقے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں میں سے 7 واپس آگئے، جس کی پولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا 9 بلوچ طالب علموں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں گمشدہ طلبہ کی بازیابی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں بتایا گیا کہ 7 لاپتا طالب علم واپس آگئے ہیں۔پولیس رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ واپس آنے والے طالب علموں میں شعیب علی، اشفاق، شہزاد، بیبگر امیر، زبیر، قمبر علی اور سعید اللہ شامل ہیں۔ محمد جاوید نامی طالب گمشدگی کے ایک روز بعد واپس آگیا تھا۔

تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ لاپتا طالب علم محمد حنیف کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔

جسٹس صلاح الدین پہنور نے ریمارکس دیے کہ اچھی بات ہے، خیریت سے واپس آگئے۔

درخواستگزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ دن دیہاڑے طالب علموں کو اٹھا کر لے جایا گیا تھا۔ پولیس نے طالب علموں کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ مقدمہ بھی درج ہوجائے گا۔ عدالت نے واپس آنے والے طالب علموں اور درخواست گزار کو پولیس تحقیقات میں تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے طالب علم حنیف کی بازیابی کے لیے اقدامات تیز کرنے کی بھی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ 9 بلوچ طالب علم 16 اکتوبر کو گلشن اقبال کے علاقے سے لاپتا ہوگئے تھے۔

TAGGED:7 واپس آگئےFeaturedپولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمعگلشن اقبال کے علاقےلاپتا 9 بلوچ طالب علموں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی
Next Article جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

‘پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں’

کراچی (ویب ڈیسک): 'پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا، ہم دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں. خواجہ آصف کی گفتگو

February 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا گھر بلڈر مافیا کے ہتھے چڑھ گیا،مسمار کرنے کی تیاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): برصغیر کے عظیم اداکار مرحوم دلیپ کمار کے تاریخی بنگلے کو مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا…

August 4, 2023
کھیل

انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست

تاشقند (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے عالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ میں فاتحانہ آغاز کر دیا، قومی جونیئر ٹیم…

July 24, 2025
پاکستان

نوابشاہ: بدامنی اورپولیس گردی کے خلاف ہڑتال،نواب شاہ کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے؛ قادرمگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب…

October 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?