Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار

Published March 12, 2024
Tags: بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ کراچی آنے والے افغان شہری گرفتار کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کردیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا، غلام حضرت نامی افغان ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا پاکستانی پاسپورٹ جعلی تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے ایجنٹ کی ملی بھگت سے مذکورہ پاکستانی پاسپورٹ حاصل کیا تھا، ملزم مذکورہ پاکستانی پاسپورٹ پر افغانستان سے سعودی عرب گیا تھا۔

TAGGED:بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹکراچی آنے والے افغان شہری گرفتارکراچی ائیرپورٹ پر کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی
Next Article سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ تریندنیا

پاکستانی سفارت خانے پر حملے آورمارے گئے؛ افغانستان کادعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے…

January 5, 2023
تازہ ترینکھیل

پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر

کراچی(نجات نیوز): دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں…

January 3, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے،ری رائٹ نہیں کرسکتی: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب ٹیسٹ رن کے بعد آئینِ پاکستان کی موبائل ایپلی کیش کا…

April 20, 2023
پاکستاندنیا

نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?