Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ڈکیتوں کے رحم و کرم پر: ڈکیتوں کی ناکے لگاکر وارداتیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ڈکیتوں کے رحم و کرم پر: ڈکیتوں کی ناکے لگاکر وارداتیں
پاکستانتازہ ترین

کراچی ڈکیتوں کے رحم و کرم پر: ڈکیتوں کی ناکے لگاکر وارداتیں

Published April 16, 2024
Tags: گزرتے 4 افراد کو لوٹا ویڈیو کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں ڈکیت پولیس کے خوف سے آزاد ہوگئے ، ناکے لگاکر وارداتیں کرنے لگے۔ناظم آباد میں 2ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا گیا کہ ڈاکوؤں نے وہاں سے گزرتے 4 افراد کو لوٹا۔

دوسری جانب پولیس کہتی ہے کہ کسی متاثرہ شخص نے رابطہ نہیں کیا ، ویڈیو کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔

اس کے علاوہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب گاڑی چھیننے کی ایک اور واردات ہوئی، ڈاکوؤں نے شہری کو اغوا کرنے کے بعد گاڑی چھین لی۔

TAGGED:گزرتے 4 افراد کو لوٹاویڈیو کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری،نیپرا میں بجلی 3 روپے مزید بڑھانے کی درخواست
Next Article یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ میں بارشی صورتحال شدید، روہڑی ، بیگاری کینالز اور بمبلی مائینر میں شگاف سے درجنوں دیہات زیر آب

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کئی علاقوں…

August 5, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں…

November 18, 2024
پاکستان

آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…

May 30, 2023
پاکستان

ایس یو پی کا پیدل سندھ مارچ حیدرآباد کی حدود مٰیں‌داخل ہوگیا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی جانب سے کرپشن ، غیر قانونی لوگوں کو سندھ سے ڈی پورٹ کرنے،…

March 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?