Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کراچی:اہلسنت والجماعت رہنما سلیم کھتری پر حملہ، جاں بحق

Published March 22, 2023
Tags: پان کی دکان پر کھڑے تھے کراچی ڈویژن کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر تھ موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے حملہ کیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلیم کھتری کو نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں گھر کے قریب حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ سلیم کھتری کو 5 گولیاں لگیں اور انہیں شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کی ان کی موت کی تصدیق کردی۔

ترجمان اہلسنت والجماعت کے مطابق مقتول اہل سنت و الجماعت کراچی ڈویژن کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر تھے۔

ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کےمطابق مقتول بلال کالونی تھانے کی حدود نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں پان کی دکان پر کھڑے تھے کہ کے موٹر سائیکل پر آنے والے چار ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔

TAGGED:پان کی دکان پر کھڑے تھےکراچی ڈویژن کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر تھموٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے حملہ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زلزلے سےقبل اطلاع دینے والی موبائل ایپ
Next Article ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

میرے شوہر جبران ناصر کو ویگو میں لے گئے، اداکارہ منشا پاشا

کراچی (شوبز ڈیسک): ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد وکیل…

June 2, 2023
تازہ تریندنیا

سابق امریکی صدرٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے ظاہر کردیے گئے

کراچی (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک ( عوام کے سامنے ظاہر) کردیے گئے۔ گزشتہ…

December 31, 2022
پاکستان

نیب ترامیم:ختم ہونیوالےکیسز کا پچھلے چھ ماہ کا ریکارڈ دیں؛ عدالت

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔…

February 1, 2023
پاکستان

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 20 لاشیں برآمد

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے 24 گھنٹوں کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ذرائع…

July 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?