Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
پاکستان

کراچی: دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز نے آج مزید 4 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا

Published November 6, 2024
Tags: Featured پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار شہر میں موت بانٹنے لگے کراچی کی سڑکوں پر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہر قائد میں واٹر ٹینکرز اور ڈمپر کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔کورنگی نمبر 6 میں واٹرٹینکر کی ٹکر سے 6 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی اور کورنگی سنگر چورنگی پربھی واٹرٹینکر نے ایک شخص کی جان لے لی۔

نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوا جب کہ پورٹ قاسم پر ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جان سے گیا۔

کورنگی نمبر 6 اور سنگر چورنگی کے قریب ہونے والے حادثات کے بعد پولیس نے واٹر ٹینکرز کو قبضے میں لےلیا تاہم ڈرائیور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پورٹ قاسم پر ہونے والے حادثے میں ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جب کہ ڈمپر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredپولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحقدندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرزڈمپر ڈرائیور موقع سے فرارشہر میں موت بانٹنے لگےکراچی کی سڑکوں پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل
Next Article عوام ہوجائیں‌ہوشیار! بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی درخواست نیپرا میں جمع، سماعت 20 نومبر کو ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت…

April 24, 2024
پاکستان

عمران کیساتھ کوئی زیادتی نہیں ہورہی، شوکت خانم کے چندےکا حساب دیں

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جبری شمولیتیں کروا کر عمران خان…

May 24, 2023
stolen Bently recovered in Karachi
کاروبار

ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر

لندن سے چوری ہوکر پاکستان سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑی ’بینٹلے ملسن‘ کے فراڈ کی تحقیقات پیچیدگیوں کا شکار…

December 18, 2022
صحت

ڈریپ کاکارڈیک اسٹنٹس کی قیمت میں‌14 ہزار روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے کارڈیک اسٹنٹس کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈریپ…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?