Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت
کھیل

کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت

Published February 16, 2023
Tags: Featured کراچی کنگز مسلسل دوسری شکست ہوم گراؤنڈ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست کا مزہ چھکنا پڑا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا۔

پی ایس ایل 8 کے چوتھے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف دیا، اسلام آباد نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔

کراچی کی جانب سے حیدر علی 59 اور شرجیل خان 34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسلام آباد کے رومان رئیس، محمد وسیم جونیئر اور ٹام کرن نے دو دو وکٹیں حاصل کی۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کا یہ دوسرا میچ ہے، پہلے میچ میں اسے پشاور زلمی سے شکست ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredکراچی کنگزمسلسل دوسری شکستہوم گراؤنڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں قبل از وقت گرمی،مٹھی میں40ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ
Next Article ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اسپیشل ونٹر اولمپکس میں پاکستان نے تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا

اٹلی (اسپورٹس ڈیسک): اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹرگیمز میں پاکستان نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔اٹلی میں جاری اسپیشل اولمپکس…

March 14, 2025
کھیل

پی ایس ایل 8 آخری میچ: کراچی نے لاہور کو 86 رنز سے ہرا دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): کراچی کنگز نے پی ایس ایل 8 کے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو عبرتناک شکست…

March 12, 2023
پاکستان

سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ کا 62 ون ایف کی تشریح کیس کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم…

January 8, 2024
کاروبار

سیلاب کی تباہ کاریاں: جی ڈی پی گروتھ منفی رہنےکے خدشات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جس میں رواں مالی…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?