Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور
پاکستانصحت

کراچی: جناح اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض جان بچانیوالی ادویات باہر سے خریدنے پر مجبور

Published April 21, 2024
Tags: Featured سہولیات کے فقدان کا شکار کراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال مریض جان بچانے والی ادویات باہر سے خرید کر لانے پر مجبور
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال سہولیات کے فقدان کا شکار ہے اور اسپتال میں زیرعلاج مریض بھی جان بچانے والی ادویات باہر سے خرید کر لانے پر مجبور ہیں۔ پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کفیل احمد نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جناح اسپتال میں جان بچانے والی ادویات کی کئی ماہ سے قلت ہے جب کہ ایمرجنسی میں آکسیجن پورٹس ٹوٹ چکے ہیں اور ای سی جی مشین بھی دستیاب نہیں ہے۔

ڈاکٹر کفیل احمد کے مطابق ایمرجنسی میں نرسنگ اسٹاف سمیت ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے، جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں مریض آتے ہیں لیکن 100 مریضوں پر ایک بھی نرسنگ اسٹاف نہیں ہے۔

دوسری جانب ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے دعویٰ کیا کہ جناح اسپتال ایمرجنسی کی حالت قدرے بہتر ہے، بجٹ کم ہونے کے باعث کئی سہولتوں کی فراہمی اور بحالی میں مشکلات ہیں۔

ڈاکٹر شاہد رسول کا کہنا تھا عید کے پانچ دنوں میں 1300 مریضوں کو طبی سہولتیں فراہم کیں، اسپتال میں مریضوں کا دباؤ زیادہ ہے جب کہ اسپتال کا بجٹ 12 سے 13 ارب روپے ہے اور یہ بجٹ پہلے کے 1100 بیڈ کے مطابق ہے مگر اب اسپتال میں 2200 بیڈز ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسپتال کا بجٹ بڑھانے کے لیے سندھ حکومت سے درخواست کی ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ نے یقین دلایا ہے کہ اس سال اسپتال کا بجٹ بڑھایا جائے گا۔

TAGGED:Featuredسہولیات کے فقدان کا شکارکراچی کا سب سے بڑا سرکاری اسپتالمریض جان بچانے والی ادویات باہر سے خرید کر لانے پر مجبور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صابن کے بلبلے میں روٹیٹنگ پزل کو حل کرنے کا عالمی ریکارڈ
Next Article کراٹے کامبیٹ 45 کلو گرام کیٹیگری:پاکستانی شاہ زیب رند نے بھارتی فائٹرکو 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا،سلمان خان بھی فین بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اسرائیلی فضائی اڈوں پر میزائل…

October 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا…

October 3, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ وہ ہر کسی کو کہتے ہیں آپ…

May 16, 2023
پاکستان

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا

(ویب ڈیسک): پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری…

June 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?