Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے
پاکستانتازہ ترین

کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے

Published August 16, 2025
Tags: پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسماء ثانوی بورڈ کے نتائج پر سوالات دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (پسماء) نے ثانوی بورڈ کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے۔پسماء کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ثانوی بورڈکے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج پر والدین کی جانب سے شکایات ملی ہیں، کئی طالب علموں کو امتحانات میں شریک ہونے کے باوجود نتائج میں غیرحاضر قرار دیاگیا ہے۔

پسماء کے مطابق کئی طالب علموں کو امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھانے کے باوجود فیل قراردیا گیا جب کہ ثانوی بورڈ کراچی کے پورٹل پر بھی نتائج کبھی فیل اور کبھی پاس دکھائے جا رہے ہیں۔

پسماء نے مزید کہا کہ فوری طور پر ان مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے۔

TAGGED:پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن پسماءثانوی بورڈ کے نتائج پر سوالاتدہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ پیوٹن ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی
Next Article سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈر ہے کہ اس بینچ کا فیصلہ بھی 14 مئی کے فیصلے جیسا نہ ہو: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نامزد چیف جسٹس نے کہا کہ یہ بینچ…

June 23, 2023
پاکستان

پیپلزپارٹی کے مرتضٰی وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے میئر کے لیے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ…

June 15, 2023
پاکستان

شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

March 4, 2024
تازہ ترینکاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر مہنگا،سونا ہوا سستا

کراچی (ویب ڈیسک): کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دو روزہ مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھا…

December 29, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?