Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد
پاکستانکاروبار

کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد

Published March 26, 2023
Tags: Featured سگریٹ، انڈین گٹکا، تمباکو کی اقسام وغیرہ شامل ضبط شدہ سامان کلیکٹریٹ منتقل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کسٹمز انفورسمنٹ نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بولٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔

ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق اینٹی اسمگلنگ یونٹ نے چھاٹی لین، میریٹ روڈ اور مارکیٹ کوارٹرز میں مختلف گوداموں پر چھاپے مارے، کامیاب چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 16 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ سامان پکڑا گیا۔

ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ سامان میں غیر ملکی اسمگل شدہ اشیاء کا ذخیرہ شامل ہے، غیرملکی سگریٹ، انڈین گٹکا، تمباکو کی اقسام، ویلو پولر نکوٹین اور ویپ فلیور بھی ضبط کیا گیا۔

ترجمان کسٹمز انفورسمنٹ کے مطابق ضبط شدہ سامان کلیکٹریٹ منتقل کر کے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredسگریٹ، انڈین گٹکا، تمباکو کی اقسام وغیرہ شاملضبط شدہ سامان کلیکٹریٹ منتقل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 82 سال مسلسل نشریات کے بعد بی بی سی فارسی ریڈیو بند
Next Article انٹرنیشنل فرینڈلی فٹبال میچ:مراکش کی برازیل کو دوسری بار شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا…

April 18, 2023
پاکستان

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

(ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں…

October 29, 2024
پاکستان

قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے کہ نواز…

October 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین…

February 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?