Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ٹیسٹِ: پاکستان کے 438 رنز، نیوزی لینڈ کابھرپور آغاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > کراچی ٹیسٹِ: پاکستان کے 438 رنز، نیوزی لینڈ کابھرپور آغاز
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹِ: پاکستان کے 438 رنز، نیوزی لینڈ کابھرپور آغاز

Published December 27, 2022
Tags: پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے کسی نقصان کے بغیر 165 رنز بنا لیے ہیں۔

نیوزی لینڈ کو اب بھی پاکستان پر برتری حاصل کرنے کے لیے 273 رنز درکار ہیں۔

دوسرے دن جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان نے اپنی بیٹنگ دوبارہ شروع کی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی بلّے بازوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کُل 438 رنز بنا ڈالے۔

کپتان بابر اعظم اور سرفراز احمد کی گذشتہ روز 196 رنز کی شراکت نے پاکستانی اننگز کو جو مضبوط بنیاد فراہم کی اس میں مزید حصہ آغا سلیمان نے ڈالا جنھوں نے 155 گیندوں پر 103 رنز بنائے۔

آغا سلیمان کے بعد کوئی پاکستانی کھلاڑی خاطر خواہ اسکور نہیں بنا سکا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے کامیاب بولر ٹم ساؤدی رہے جنھوں نے 69 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ اعجاز پٹیل، مائیکل بریسویل اور ایش ساؤدی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ نیل ویگنر نے پاکستان کے نعمان علی کو آؤٹ کیا۔

مہمان ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز ٹوم لوتھیم اور ڈیوون کونوے نے کیا جنھوں نے مجموعی طور پر پانچ ایسکٹرا رنز کے ساتھ ٹیم کو 165 رنز فراہم کیے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کے بھاری اسکور کی وجہ سے نیوزی لینڈ کو پہلے دن ہی 165 رنز بنا لینے کے باوجود اب بھی 273 رنز درکار ہیں۔

TAGGED:پاکستان اور نیوزی لینڈٹیسٹ کے دوسرے دن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رمیز راجہ نجم سیٹھی کی تقرری پر سخت ناراض
Next Article اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی پہلی فتح ، سری لنکا کو 5 وکٹ سے شکست

لکھنئو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5…

October 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

102 گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوکلATC کورٹ میں پیش کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی ایک عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار 102 کارکنوں کو…

March 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران کو IGپراعتمادنہیں توپولیس سکیورٹی کیوں لی ہے:عامر میر

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر چھاپے کی…

March 23, 2023
کھیل

شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

(اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے کے آل راؤنڈر شان ولیمز کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?