Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
پاکستانتازہ ترین

کراچی: نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

Published April 18, 2024
Tags: تاریخ7 مئی 2024 سے شروع ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کاامتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے۔

چیئرمین سید شرف علی شاہ نے بتایا کہ طلباء و طالبات ایڈمٹ کارڈ بھی جلد ہی جاری کر دیئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ طلباء وطالبات کے ایڈمٹ کارڈ ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کئے جائیں گے۔بعد ازاں 7مئی کو (صبح) نہم جماعت کمپیوٹر اسٹیڈیز (نظری)، (دوپہر) دہم جماعت جنرل گروپ جنرل سائنس۔8مئی کو (صبح)دہم جماعتکمپیوٹر اسٹیڈیز (نظری)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت اردو (لا زمی) نارمل کورس، سندھی نارمل کورس(لازمی)،انگریزی ادب، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول، 9مئی (صبح) نہم جماعت حیاتیات (نظری)، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ دوم، 10اپریل (صبح)انگریزی (لازمی) پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت علم شہریت، علم بدن وحفظان صحت، تاریخ ہندو پاکستان، غذا اور تغزیہ نظری، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری، نظری)، 11مئی(صبح) نہم جماعت طبیعات(نظری)، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت مطالعہ پاکستان، 13مئی(صبح) دہم جماعت ریاضی (پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت انگریزی (لازمی) پرچہ اول،14مئی (صبح) نہم جماعت کیمیا (نظری)پرچہ اول، دوپہر (جنرل گروپ)دہم جماعت ریاضی،15 مئی(صبح)دہم جماعت حیاتیات نظری(پرچہ دوم)، (دوپہر) جنرل گروپ نہم جماعت جنرل سائنس پرچہ اول، 16مئی (صبح) نہم جماعت انگریزی پرچہ اول، (دوپہر) جنرل گروپ دہم جماعت معاشیات پرچہ دوم، انتظام برائے اصلاح خانہ پرچہ دوم، اسلامک اسٹیڈیز پرچہ دوم، تاریخ اسلام پرچہ دوم، 17مئی (صبح) دہم جماعت کیمیا نظری (پرچہ دوم)،دوپہر (جنرل گروپ)نہم جماعت اسلامیات (لازمی)، مذہبی علوم، 18مئی (صبح) نہم جماعت ریاضی پرچہ اول، (دوپہر) سندھی سلیس (لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، 20مئی(صبح) دہم جماعت طبیعات نظری پرچہ دوم،(دوپہر)جنرل گروپ نہم ودہم جماعت تجارتی جغرافیہ (پرچہ اول)، جغرافیہ (اختیاری (پرچہ اول)،ملبوسات و پارچہ بافی،21 مئی (صبح) نہم و دہم جماعت اردو نارمل کورس (لازمی)، سندھی سلیس نارمل کورس (لازمی) جغرافیہ آف پاکستان پرچہ اول،انگریزی ادب، (دوپہر)دہم جماعت تجارتی جغرافیہ،(پرچہ دوم)، جغرافیہ اختیاری (پرچہ دوم)، ملبوسات و پرچہ بافی (پرچہ دوم)، 22مئی(صبح) دہم جماعت سندھی سلیس(لازمی)، اردو سلیس (لازمی)، اردو متبادل کورس، جغرافیہ آف پاکستان پرچہ دوم، (دوپہر) جنرل گروپ نہم ودہم جماعت ریاضی (پرچہ اول)، 23مئی(صبح) نہم و دہم جماعت اسلامیات (لازمی)،مذہبی علوم، (دوپہر)جنرل گروپ دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ، بچے کی نشوونمااور خاندانی زندگی، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ دوم (نظری)،24مئی(صبح)دہم جماعت مطالعہ پاکستان، (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت معاشیات (پرچہ اول)، انتظام برائے اصلاح خانہ (پرچہ اول)،اسلامک اسٹیڈیز، تاریخ اسلام پرچہ اول، 25مئی(دوپہر) دہم جماعت (جنرل گروپ) علم شہریت (پرچہ دوم) علم و بدن و حفظان صحت (پرچہ دوم)، تاریخ ہندو پاکستان (پرچہ دوم)، غذا اور تغذیہ نظری (پرچہ دوم) صرف طالبات کیلئے)، کمپیوٹر اسٹیڈیز (اختیاری)، (پرچہ دوم) نظری، 27مئی(دوپہر) نہم و دہم جماعت بریل نظری(پرچہ اول)، عربی (پرچہ اول)، فارسی (پرچہ اول)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل،پرچہ اول،28 مئی دہم جماعت بریل نظری(پرچہ دوم)، عربی (پرچہ دوم)، فارسی (پرچہ دوم)، حسابات خانہ داری اور متعلقہ مسائل (پرچہ دوم)، 29مئی (دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ، پرچہ اول، بچے کی نشوونمااور خاندانی زندگی، پرچہ اول، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ پرچہ اول (نظری)،30 مئی(دوپہر)جنرل گروپ دہم جماعت اردو ادب ختیاری(پرچہ دوم)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ دوم)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی(پرچہ دوم)،31مئی(دوپہر) جنرل گروپ نہم و دہم جماعت اردو ادب ختیاری(پرچہ اول)، سندھی ادب اختیاری (پرچہ اول)، انگریزی ادب اختیاری (پرچہ اول)، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ عملی (پرچہ اول) کے امتحانات لئے جائیں گے۔

TAGGED:تاریخ7 مئی 2024 سے شروعثانوی تعلیمی بورڈ کراچیصوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹینہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے،آدھی سے زائدمعیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیرتوانائی
Next Article اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
پاکستان

فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان نادرا شباہت علی نے کہا ہےکہ فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کے…

September 16, 2025
پاکستانکاروبار

نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر پر وزیراعظم شہباز شریف طلب کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو…

May 3, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کےحکم پر عمران خان کو پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں‌ٹھہرایا گیا، صدرمملکت کی ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?