Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: موچکو کے علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: موچکو کے علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

کراچی: موچکو کے علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Published April 19, 2024
Tags: الاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق رئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹی موچکو
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): موچکو کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے دونوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کی حدود رئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹی سے آگے غیر آباد علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، پولیس کے مطابق ڈوب کر جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکے لیاری عمر لین کے رہائشی تھے جو جوہڑ میں نہاتے ہوئے ڈوبے، دونوں بچوں کی شناخت مقصود ولد یوسف اور عبد الشکور کے ناموں سے ہوئی ہے۔

دونوں بچے شادی کی تقریب کے سلسلے میں آسکانی محلہ میں مہمان آئے ہوئے تھے، دوپہر کے کھانے کے بعد وہ جنت سٹی گھومنے گئے تھے، واپسی پر پانی کا جوہڑ دیکھا تو نہانے کود گئے مگر گہرائی زیادہ ہونے کے باعث ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بچوں کی لاشیں ضروری قانونی کارروائی کے بعد اسپتال منتقل کردیں۔

TAGGED:الاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحقرئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹیموچکو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
Next Article ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران کو 9 مئی واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل…

May 18, 2023
پاکستان

گرفتاری سے بچنے کیلئےعمران نےہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے گرفتاری اور تادیبی کارروائیوں سے…

March 7, 2023
پاکستان

عمران نے جن پرالزام لگایا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو…

March 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?