Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی والو شدید سردی کے لیے تیار ہوجاؤ !
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی والو شدید سردی کے لیے تیار ہوجاؤ !
پاکستانتازہ ترین

کراچی والو شدید سردی کے لیے تیار ہوجاؤ !

Published December 24, 2022
Tags: سردی کی شدت محکمہ موسمیات ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا،
Share
SHARE

کراچی: بلوچستان کی سرد ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل بند ہیں، اور آج صبح کم سے کم پارہ10.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور رات میں سرد رہے گا۔

دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ کوئٹہ اورزیارت میں درجہ حرارت منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں درجہ حرارت 4 جبکہ جیونی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ، گوادر میں درجہ حرارت 11، سبی میں 5 ڈگری اور تربت میں درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.

TAGGED:سردی کی شدتمحکمہ موسمیاتہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: عدالت کا کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم
Next Article چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سائٹ کراچی: مچھر مار کوائل کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب قائم مچھر مار کوائل بنانے والی فیکٹری…

March 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

میٹرک امتحانات: ہفتہ کو 50 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، بورڈ افسران روزانہ امتحانی مراکز کا دورہ کر یں، چیئرمین بورڈ کی ہدایت

کراچی (ویب ڈیسک): ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سید شرف علی شاہ نے ہفتہ کے روز گورنمنٹ گرلز سیکنڈری…

May 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر ایک درجن سے زائد خواتین سمیت 29 ملزمان کو…

July 28, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?