Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر: دنیا کے ہر بچے کی آواز بنوں گی؛ کرینہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر: دنیا کے ہر بچے کی آواز بنوں گی؛ کرینہ
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر: دنیا کے ہر بچے کی آواز بنوں گی؛ کرینہ

Published May 5, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا۔کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اُنہیں یونسیف انڈیا کی ٹیم کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ میرے لیے ایک جذباتی دن ہے، مجھے یونیسیف انڈیا کا قومی سفیر مقرر ہونے پر فخر ہے اور یہ بھی میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں گزشتہ 10 سال سے یونیسیف انڈیا کے ساتھ کام کررہی ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں ہم نے جو کام بھی کیا مجھے اس کام پر فخر ہے، میں آج عزم کرتی ہوں کہ میں تمام بچوں کے حقوق کے فروغ و تحفظ اور مساوی مستقبل کے لیے آواز بلند کرتی رہوں گی۔

کرینہ کپور نے کہا کہ یونیسیف انڈیا کی پوری ٹیم کا خصوصی شکریہ جو ملک بھر میں خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے انتھک محنت کر رہی ہے، میں آپ کے کام سے بہت متاثر ہوتی ہوں۔

بالی ووڈ اداکارہ نے مزید کہا کہ میں آج اس خاص دن کے موقع پر عہد کرتی ہوں کہ میں ہر بچے کی آواز بنوں گی۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہکرینہ کپوریونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سمندری طوفانوں کا خطرہ: مالدیپ نےتیرنے والا شہر تعمیر کرلیا
Next Article وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ…

September 20, 2023
دنیا

طالبان نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلیے دبئی جانے سے روک دیا

کابل (ویب ڈیسک): طالبان حکومت نے متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظیفہ حاصل کرنے والی 30…

August 25, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرادیا

(ویب ڈیسک): لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ…

September 21, 2024
پاکستانکاروبار

اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?