Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ کی آفر کی گئی”، جواب کے بعد ماہرہ خان کو کاسٹ کیا گیا؛ ہارون شاہد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > “کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ کی آفر کی گئی”، جواب کے بعد ماہرہ خان کو کاسٹ کیا گیا؛ ہارون شاہد
انٹرٹینمنٹ

“کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ کی آفر کی گئی”، جواب کے بعد ماہرہ خان کو کاسٹ کیا گیا؛ ہارون شاہد

Published March 23, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پاکستانی فلم ‘ورنہ’ میں مرکزی کردار کی پیشکش ماہرہ خان سے قبل معروف اداکار ہارون شاہد کا انکشاف
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہارون شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان سے قبل بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کو پاکستانی فلم ‘ورنہ’ میں مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔حال ہی میں پاکستانی اداکار ہارون شاہد نے نجی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی اور ماہرہ خان کی فلم ‘ورنہ’ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف کیا۔ہارون شاہد نے کہا کہ فلم ‘ورنہ’ کا مرکزی کردار ابتدائی طور پر معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو آفر کیا گیا تھا لیکن وہ یہ آفر قبول نہیں کرسکیں کیونکہ وہ اُس وقت حاملہ تھیں۔

اداکار نے کہا کہ جب ہدایتکار شعیب منصور نے بتایا کہ کرینہ کپور فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی تو میں بہت خوش ہوگیا تھا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کرینہ کپور کے انکار کے بعد ہدایتکار شعیب منصور نے ماہرہ خان کو فلم ‘ورنہ’ کے مرکزی کردار کی پیشکش کی تھی۔

واضح رہے کہ شو مین پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ’ورنہ‘ کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر شعیب منصور تھے جو اس سے قبل ‘خدا کے لیے’ اور ‘بول’ جیسی سپرہٹ فلمیں شائقین کے لیے پیش کر چکے تھے۔

سال 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ورنہ’ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جبکہ فلم کی کہانی پاکستانی خواتین کے سماجی مسائل اور حقوق کی پامالی پر مبنی تھی۔

خیال رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2016 میں کرینہ کپور نے ایسی تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح طور پر کہا تھا کہ وہ کسی بھی پاکستانی فلم میں کام نہیں کر رہیں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورپاکستانی فلم ‘ورنہ’ میں مرکزی کردار کی پیشکشماہرہ خان سے قبلمعروف اداکار ہارون شاہد کا انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار
Next Article اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع،نمبر افغانستان اور ایران کا استعمال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے…

October 7, 2025
پاکستان

عام انتخابات: آزاد 99، ن لیگ 71 اور پی پی نےقومی کی 54 نشستیں حاصل کرلیں

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ…

February 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایکشن تھرلر کامیڈی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): مداحوں کا طویل انتظار ختم بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایکشن تھرلر کامیڈی فلم ’کسی کا…

April 11, 2023
دنیا

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایران کی صدررئیسی کےساتھیوں سمیت ہلاک ہونے کی تصدیق، پاکستان کا یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی…

May 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?